Breaking News
Home / پاکستان / ہمارے خلاف مقدمات کا مقصد سیاست سے باہر نکالنا تھا، ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مریم نواز کو مبارکباد، نواز شریف

ہمارے خلاف مقدمات کا مقصد سیاست سے باہر نکالنا تھا، ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مریم نواز کو مبارکباد، نواز شریف

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات کا مقصد سیاست سے باہر نکالنا تھا۔ قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مریم نواز کو مبارکباد دی اور کہا کہ مریم نواز کے خلاف مقدمات جھوٹے تھے۔ میرے اور مریم نواز کے خلاف مقدمات سیاسی تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف مقدمات کا مقصد سیاست سے باہر نکالنا تھا اور یہ چاہتے تھے کہ میں سزا سن کر پاکستان نہ آؤں۔ نواز شریف نے کہا کہ بیمار بیوی کو چھوڑ کر بیٹی کے ہمراہ گرفتاری دینے پاکستان پہنچا تھا۔

 

 

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے