Breaking News
Home / پاکستان / سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل

سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل

جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

سابق رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کی تحریک اور منشور کی مکمل حمایت کا بھی اعلان کیا۔ عمران خان نے شیخ وقاص اکرم کی تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے