Breaking News
Home / مشرق وسطی / حوثی رہنما سے مذاکرات، سعودی اور عمانی وفود کی یمن آمد

حوثی رہنما سے مذاکرات، سعودی اور عمانی وفود کی یمن آمد

یمن میں حکومت مخالف حوثیوں کی سیاسی کونسل کے سربراہ سے مذاکرات کے لیے سعودی عرب اور عمان کے وفود دارالحکومت صنعا پہنچ گئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق حوثیوں کی نیوز ایجنسی صبا نے حوثی صدارتی کونسل کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مذاکرات میں عمان و سعودی وفود اور حوثی رہنما مہدی المشاط سے ’محاصرے کے تمام تر اثرات کو ختم کرنے، جارحیت کے خاتمے اور یمن کے عوام کے حقوق کی بحالی جس میں تیل اور گیس کی آمدنی، حکومت کے ملازمین کی تنخواہیں شامل ہیں‘، پر بات چیت کریں گے۔

 

 

Check Also

صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے