Breaking News
Home / مشرق وسطی / دبئی پولیس کا بھکاریوں کیخلاف آپریشن، 116 گرفتار

دبئی پولیس کا بھکاریوں کیخلاف آپریشن، 116 گرفتار

دبئی میں پولیس نے بھیک مانگنے والوں کے خلاف آپریشن کر کے 116 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے دبئی پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار بھکاریوں میں 59 مرد اور 57 خواتین شامل ہیں۔ دبئی پولیس کے مطابق سیاحت کے روپ میں کئی خاندان بھیک مانگنے آئے، ایک بھکاری گروہ میں بھائی، بہن، شوہر، بیوی اور ان کے بچے شامل تھے۔

 

 

Check Also

صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے