Breaking News
Home / مشرق وسطی / سعودی عرب نے غیرقانونی طور پر حج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے غیرقانونی طور پر حج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا

ریاض:سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیرقانونی طور پرحج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق غیرقانونی طور پر مشاعر مقدسہ میں داخل ہونے والوں کو 6ماہ قیداور 50ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائےگی جبکہ اقامہ ہولڈرز کو قید کی سزا کاٹنے اور جرمانے ادا کرنے کے بعد ملک بدر بھی کیا جائےگا۔اس مقصد کیلئے مکہ مکرمہ کی تمام داخلی چیک پوسٹوں پر نگرانی کاعمل سخت کردیا گیا ہے۔

 

 

Check Also

اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی درست وقت پر کریں گے، ایرانی وزیر دفاع

شام میں ایرانی کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت پر ایران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے