Breaking News
Home / مشرق وسطی / اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے حماس کیخلاف پروپیگنڈے کی نفی کردی

اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے حماس کیخلاف پروپیگنڈے کی نفی کردی

رہا پانے والے ہنستے مسکراتے اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے یرغمالیوں سے حماس کے برے سلوک کے پروپیگنڈے کی نفی کردی۔ ویڈیو میں رہائی پانے والے یرغمالی گرم جوشی سے حماس جنگجوؤں کو الوداع کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/QudsNen?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1730160801753776599%7Ctwgr%5Ee94fd06399bb3c509be8085f89e36764a2aa20b6%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1294828

ایک اسرائیلی خاتون تو اللّٰہ حافظ کہہ کر واپسی کے لیے روانہ ہوئیں۔

Check Also

صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے