Breaking News
Home / پاکستان / بانی پی ٹی آئی کے میانوالی کے بعد لاہور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع

بانی پی ٹی آئی کے میانوالی کے بعد لاہور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور این اے 122سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے۔ ان کی جانب سے کاغذات نامزدگی وکیل رائے علی اور عمر طالب نے ریٹرننگ افسر کو جمع کرائے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے۔ ان کے وکیل رائے محمد علی نے اڈیالہ جیل میں ان سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرائے تھے۔

 

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے