Breaking News
Home / پاکستان / جس ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے اسے خواجہ آصف نے ڈپٹی کمشنر بنوا دیا، ریحانہ امتیاز

جس ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے اسے خواجہ آصف نے ڈپٹی کمشنر بنوا دیا، ریحانہ امتیاز

سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر لیگی رہنما خواجہ آصف پر بڑا الزام عائد کر دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ ‏جس ریٹرننگ افسر نے میرے کاغذات نامزدگی مسترد کئے اسے چند گھنٹوں میں ہی خواجہ آصف نے خدمات کی فراہمی کے عوض ڈپٹی کمشنر بنوا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ہو رہے ہیں میرے ملک میں جمہوریت کے سودے۔ کیا ان ریٹرننگ افسران کے حوالے پورا الیکشن کرنے والے چیف جسٹس صاحب نوٹس لیں گے؟

 

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے