Breaking News
Home / Kazmi_572

Kazmi_572

پاکستانیوں کے لیے امریکی سفر پر پابندی کا کوئی امکان نہیں، حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے پاکستانیوں کے امریکی سفر پر مکمل پابندی کا امکان ٹل گیا، اب صرف ویزے کے اجرا کو محدود کیا جارہا ہے۔ حسین حقانی نے پی ٹی آئی پر نام لیے بغیر طنز کیا کہ امریکا میں …

Read More »

جعفر ایکسپریس کا واقعہ بھارت کی دہشت گرد ذہنیت کا تسلسل ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل (cni) انٹر سروسز پبلکک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی اور اس سے پہلے ہونے والے دہشت گرد واقعات کا مین اسپانسر مشرقی پڑوسی ملک ہے، جعفر ایکسپریس کا واقعہ بھارت کی دہشت گرد ذہنیت کا …

Read More »

کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو زندگی بھر نہیں بھرتے، زندگی میں کئی غلطیاں کی ہیں،

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو زندگی بھر نہیں بھرتے، زندگی میں کئی غلطیاں کی ہیں، جن سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ سبق سیکھا ہے۔ حال ہی میں شعیب ملک نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، …

Read More »

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے صدر مملکت آصف زرداری کی تقریر کے دوران تحریک انصاف کے مطالبے کو عجیب قرار دیدیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے صدر مملکت آصف زرداری کی تقریر کے دوران تحریک انصاف کے مطالبے کو عجیب قرار دیدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ آج صدر زرداری کی تقریرکے دوران پی ٹی آئی والے عجیب مطالبہ …

Read More »

شاہد آفریدی نے شاداب کی ٹیم میں واپسی پر سوال اٹھادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹیم میں شاداب خان کی واپسی پر سوال اٹھادیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ لڑکے ٹیم میں کیسے واپس آتے ہیں یہ کسی کو معلوم نہیں، شاداب خان نے …

Read More »

برطانیہ میں شریک حیات (Spouse)کے ویزے کے لیے £29,000 کی کم از کم آمدنی کی شرط پر نئی بحث چھڑ گئی

لندن (سی این آئی) برطانیہ میں شریک حیات کے ویزے کے لیے کم از کم آمدنی کی شرط (MIR) کو بڑھا کر £29,000 کرنے کے فیصلے نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ یہ شرط برطانوی شہریوں اور غیر معینہ مدت تک رہنے کی چھٹی (ILR) رکھنے والے …

Read More »

تھانہ تھوتھال کا معطل ایس ایچ او: اوورسیز کشمیری خاتون سے ہراسانی، انصاف کے تقاضے کہاں؟اوورسیز کشمیریوں کا سوال

میرپور (سی این آئی) تھانہ تھوتھال، میرپور آزاد کشمیر کے ایس ایچ او کو ایک برطانوی نیشنل کشمیری خاتون کو انکوائری کے نام پر نجی مقام پر لے جا کر ہراساں کرنے، غیر اخلاقی حرکات کرنے اور حبسِ بے جا میں رکھنے کے سنگین الزامات پر معطل کر دیا گیا …

Read More »

کرسمس اور قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش: اتحاد، برداشت اور رہنمائی کا پیغام

تحریر:سید عابد کاظمی 25 دسمبر ایک تاریخی دن ہے جو دو اہم واقعات کی یاد دلاتا ہے: کرسمس کا تہوار اور قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش۔ یہ دن ایک منفرد امتزاج پیش کرتا ہے، جہاں مذہبی رواداری اور سیاسی بصیرت کے اصول یکجا ہو کر ہمیں ایک عظیم …

Read More »

فلم پروڈیوسر اور صحافی فراز احمد کا سی این آئی آفس کا دورہ، نئے سال کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

برمنگھم (سی این آئی )لندن میں مقیم معروف فلم پروڈیوسر اور صحافی فراز احمد نے سال 2025 کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں سی این آئی نیوز نیٹ ورک کے آفس کا دورہ کیا۔ اس دوران سی این آئی کی ٹیم کے ساتھ موجودہ حالات اور نئے سال میں پاکستانی اور …

Read More »