عالمی جریدے بلوم برگ نے پاکستان سے ڈالرز کی اسمگلنگ کو افغانستان میں طالبان حکومت کی لائف لائن قرار دیا ہے۔ عالمی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ تاجر اور دیگر ذرائع سے یومیہ 50 لاکھ ڈالرپاکستان سے افغانستان جارہے ہیں، پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ طالبان حکومت کی …
Read More »Kazmi_572
پی ایس ایل کا نمائشی میچ:افتخار احمد کےوہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے
پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے جڑ دیے۔ وہاب ریاض کو نگران وزیر کھیل بننے کے بعد ہی پی ایس ایل کا پہلا میچ مہنگا پڑ گیا۔ پنجاب کے نگران وزیر کھیل کو افتخار احمد نے ایک ہی اوور میں …
Read More »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو تین رنز سے شکست دے دی
کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو تین رنز سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، …
Read More »تہران: ایران نے بغیر حجاب گھر سے نکلنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان کر دیا
تہران: ایران نے بغیر حجاب گھر سے نکلنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی حکومت نے بغیر حجاب گھر سے باہر نکلنے والی خواتین کے لیے نئی سزاؤں کا تعین کر دیا جس کے مطابق جرمانہ ادا نہ کرنے …
Read More »سابق صدر اور آرمی چیف پرویزمشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا
سابق صدر اور آرمی چیف پرویزمشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت کو پاکستان لے کر جانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے قونصل خانہ دبئی میں درخواست کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کی میت لینے کیلئے …
Read More »جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام برہان وانی چوک سے گھڑی پن تک یوم یکجہتی ریلی کا انعقاد
مظفرآباد)ویب ڈیسک (جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام برہان وانی چوک سے گھڑی پن تک یوم یکجہتی ریلی کا انعقاد۔ ریلی میں سینئر وزیر حکومت خواجہ فاروق احمد، سیاسی و سماجی رہنماؤں،سکولوں کے طلباء و طالبات، سیکرٹریز حکومت اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 10 بجے …
Read More »”شام یکجہتی و ثقافت کشمیر” کے عنوان سے کشمیری ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد
اسلام آباد(ویب ڈیسک )یوم یکجہتی کشمیر کی شام آزاد جموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام ”شام یکجہتی و ثقافت کشمیر” کے عنوان سے کشمیری ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں سینئر موسٹ وزیر حکومت و چیئرمین تقریبات کمیٹی خواجہ فاروق احمد، …
Read More »سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پربھارتی کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرورکابیان
بھارتی کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھی سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ششی تھرور نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ …
Read More »بنگلہ دیش نے ڈالرز کی ادائیگیوں میں عدم توازن کی وجہ سے سعودی عرب سے پیٹرول ادھار دینے کی درخواست کر دی
ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے سعودی عرب سے پیٹرول ادھار مانگ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش نے ڈالرز کی ادائیگیوں میں عدم توازن کی وجہ سے سعودی عرب سے پیٹرول ادھار دینے کی درخواست کر دی۔ جس میں کہا گیا کہ پیٹرول کی قیمتوں کی ادائیگی …
Read More »وسطی امریکہ کے ملک ایل سواڈور میں دنیا کی سب سے بڑی جیل کی تعمیر مکمل کر لی گئی
ایل سلواڈور: وسطی امریکہ کے ملک ایل سواڈور میں دنیا کی سب سے بڑی جیل کی تعمیر مکمل کر لی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایل سلواڈور میں 410 ایکڑ پر قائم جیل میں 40 ہزار قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہے جبکہ جیل کی حفاظت پر …
Read More »