کراچی: اسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد منفرد انداز اور قابلیت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ حال ہی میں نارتھ ناظم آباد کراچی میں تعینات ہونے والے حازم بھنگوار کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ ان کی تصاویر اور انسٹاگرام پوسٹس سوشل میڈیا …
Read More »Kazmi_572
عمران کو توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ پر سزا ملتی ہے تو کیا اسے انتقام کہیں گے، مریم نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران کو توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ پر سزا ملتی ہے تو کیا اسے انتقام کہیں گے؟ بہاولپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی صاحبزادی کا …
Read More »ہمارے مخالفین سمجھتے تھے کہ ن لیگ دب گئی ہے لیکن مسلم لیگ ن نہ تو کبھی کمزور ہوئی اور نہ ہی دبی ہے، اب ن لیگ کی باری ہے، مریم نواز
ہمارے مخالفین سمجھتے تھے کہ ن لیگ دب گئی ہے لیکن مسلم لیگ ن نہ تو کبھی کمزور ہوئی اور نہ ہی دبی ہے، اب ن لیگ کی باری ہے۔ بہاولپور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین نے جتنا زور لگانا تھا، …
Read More »چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی الیکشن کو 90 دن سے آگے لے کر جائے گا اس پر آرٹیکل 6 لگے گا
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی الیکشن کو 90 دن سے آگے لے کر جائے گا اس پر آرٹیکل 6 لگے گا۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی آڑلے کر الیکشن میں تاخیرکرنا ملک کے ساتھ …
Read More »پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کی تھی۔ پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد فواد چوہدری کے استقبال کیلئے اڈیالہ جیل کے …
Read More »کارکن سے مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی لینا بھی غیر قانونی
سعودی وزارت افرادی قوت کے مطابق پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں یومیہ ڈیوٹی کی انتہائی حد 8گھنٹے ہے جبکہ کارکن سے مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی لینا بھی غیر قانونی ہے۔ لیبر قانون کے آرٹیکل 101 کے تحت ایک دن میں کام کے اوقات 11 گھنٹوں سے تجاوز نہیں …
Read More »پاکستان کیساتھ دفاع، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے خواہاں ہیں،روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ دفاع، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے خواہاں ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ دفاعی …
Read More »لال حویلی پر حملہ آور ہونے والوں کیلئے رسوائی کا دن ہے، عدالت نے حکم دیا کہ لال حویلی شیخ رشید کی ملکیت ہے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں لال حویلی کی سیل توڑ کراندرجاؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لال حویلی پر حملہ آور ہونے والوں کیلئے رسوائی کا دن ہے، عدالت نے حکم دیا کہ لال حویلی شیخ رشید کی ملکیت ہے۔ …
Read More »ایل پی جی بلیک میں فروخت کرنے والوں نے صرف ایک ماہ کے دوران 65 سے 70 ارب روپے سے زائد کمائے ہیں
لاہور: چئیر مین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے الزام عائد کیا ہے کہ ایل پی جی بلیک میں فروخت کرنے والوں نے صرف ایک ماہ کے دوران 65 سے 70 ارب روپے سے زائد کمائے ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایل …
Read More »پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، 32شہید،150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے
پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے سے شہادتوں کی تعداد 32 جبکہ زخمیوں کی تعداد 150 ہو گئی ہے۔ جس کی تصدیق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے کی گئی ہے۔ ترجمان لیڈی ریڈںگ اسپتال کے مطابق متعدد زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار …
Read More »