میلبرن: عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا خواب چکنا چور ہوا تو وہ فرط جذبات سے کورٹ میں رو پڑیں۔واقعات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کرکٹ آلراؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی زندگی کا آخری گرینڈ سلیم کھیلنے جب آسٹریلیا …
Read More »Kazmi_572
انڈیا کی ریاست اوڈیشہ میں ایک پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ریاست کے وزیر صحت نبا کشور داس شدید زخمی ہوگئے ہیں
انڈیا کی ریاست اوڈیشہ میں ایک پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ریاست کے وزیر صحت نبا کشور داس شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ انڈین چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق اوڈیشہ کے وزیر صحت نبا کشود داس کو اس وقت گولی لگی جب وہ براجراج نگر کے علاقے گاندھی چوک …
Read More »ٹرمپ کا 2024 کی صدارتی مہم کا آغاز،’پہلے سے زیادہ غصے میں اور پرعزم ہوں‘
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مہم کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے امیدوار کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے اپنی مہم کی شروعات نیو ہیمپشائر اور جنوبی کیرولینا …
Read More »تہران: امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دی
تہران: امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران پر پابندیاں نوجوان لڑکی مھسا امینی کی پولیس کے زیر حراست ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر مظاہروں کو طاقت سے کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے لگائی …
Read More »2025 میں امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے،امریکی جنرل
امریکی ایئر فورس کے ایک فور اسٹار جنرل نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پر جاری تناؤ کے نتیجے میں 2025 میں امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سوشل میڈیا پر منظرعام …
Read More »حکومت نے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی
حکومت نے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی۔ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کے مطالبے پر 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کے لیے 2 مسودہ آرڈیننس تیار کرلیے ہیں۔ نجی چینل کے مطابق ملک کی اعلیٰ …
Read More »عمران خان 33 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات لڑیں گے، پی ٹی آئی
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات لڑیں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مخدوم شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ قوم مطالبہ کر …
Read More »حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا کر دیا ۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا کر دیا ۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ہائی …
Read More »کشمیری اپنی جدوجہد کو حصول آزادی تک جاری رکھیں گے، بیرسٹر سلطان محمود چودھری
صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر اس عزم کے ساتھ منارہے ہیں کہ کشمیری اپنی جدوجہد کو حصول آزادی تک جاری رکھیں گے۔5اگست 2019کوبھارت نے …
Read More »بحیثیت مسلمان ہمیں درود ابراہیمی کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا چاہیے، سردار تنویر الیاس
مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان اسلام آباد سے مظفرآباد جاتے ہو ئے دارالحکومت مظفرآباد سے چند کلومیٹر دور پانچ میل کے مقام پر رکے اور مقامی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جہاں مقامی افراد نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو خوش آمدید کہا۔وزیراعظم …
Read More »