کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 25 روپے مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور …
Read More »Kazmi_572
عمران خان سے کہا تھا کہ ہمیں کام کرنے دیں، ان کو کچھ لوگوں کی جانب سے غلط گائیڈ کیا گیا، پرویز الہی
پنجاب کے سابق وزیراعلی پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہا تھا کہ ہمیں کام کرنے دیں، ان کو کچھ لوگوں کی جانب سے غلط گائیڈ کیا گیا۔ لاہو میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے پرویز الہی نے کہا کہ ہم نے 5سالوں کے برابرکام کیا ہے،اللہ کے بعدعمران …
Read More »عدلیہ فوادچودھری کی گرفتاری کا نوٹس لے،اہلیہ حبا فواد
فواد چودھری کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ فوادچودھری کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیاگیا وہ ایسے حرکتوں سے نہیں جھکیں گے۔عدلیہ سے گرفتاری کا نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔ اہلیہ فوادچودھری حبا فوادنے ہم نیوز کےپروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح سویرے …
Read More »پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، رجسٹرار کا بھی ملنے سے انکار
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو پی ٹی آئی کے اراکین چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ آئے لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، رجسٹرار …
Read More »امریکا: مسلح ملزم نے 3 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی
گزشتہ روز امریکی ریاست واشنگٹن میں مسلح شخص نے تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی والدہ کو فون کیا اور بعد ازاں خود کو بھی گولی مار لی۔ یاکیما شہر میں 21 سالہ جیرڈ ہیڈوک نے اسٹور میں فائرنگ کرکے تین افراد …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح کرلیا۔ حال ہی میں قومی کرکٹ کے کھلاڑی حارث رؤف ، شان مسعود کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان نے بھی شادی کرنے کا اعلان کیا۔ شاداب خان نے سماجی …
Read More »بدنیتی ثابت ہونے پر صرف انتخابات کا نتیجہ درست نہیں ہوگا بلکہ ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی بھی ہوگی،سکندر راجا
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کراچی میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں بے قاعدگیوں کے حوالے سے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ بدنیتی ثابت ہونے پر صرف انتخابات کا نتیجہ درست نہیں ہوگا بلکہ ملوث لوگوں کے خلاف …
Read More »قرآن مجید کی بے حرمتی، ترکیہ کا نیٹو رکنیت کیلئے سویڈن کی حمایت سے انکار
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بعد ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سویڈن کو کہا ہے کہ وہ اب نیٹو میں رکنیت کے لیے ترکیہ کی حمایت کی توقع نہ رکھے۔ یاد رہے کہ ڈنمارک نژاد سوئیڈش کے دائیں بازو کے سیاستدان راسماس پلوڈن نے اسٹاک …
Read More »یکسچینج کمپنیوں نے ملک میں ڈالر کی کمی، بڑھتے ہوئے ریٹ اور موجودہ غیریقینی صورت حال کے سبب ڈالر کا فکس ریٹ (کیپ) ختم کرنے کا فیصلہ
ایکسچینج کمپنیوں نے ملک میں ڈالر کی کمی، بڑھتے ہوئے ریٹ اور موجودہ غیریقینی صورت حال کے سبب ڈالر کا فکس ریٹ (کیپ) ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کی سربراہی میں آج ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں جنرل سیکریٹری …
Read More »محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ مقرر کرنے اور گورنرز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر عدالت جار ہے ہیں
(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں ہمارے مخالف محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ مقرر کرنے اور گورنرز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر عدالت جار ہے ہیں۔ عمران خان نے پنجاب …
Read More »