Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 107)

Kazmi_572

برازیل کے صدر نے مظاہروں کو روکنے میں ناکامی پر آرمی چیف کو برطرف کردیا

برازیلیا: برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے حکومت مخالف مظاہروں کو روکنے میں ناکامی پر آرمی چیف جولیو سیزر ڈی اروڈا کو عہدے سے ہٹادیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے جس پر صدر لولا ڈی سلوا نے اعلیٰ فوجی …

Read More »

کیا سعودی عرب کا دوست ممالک کی مشروط مالی مدد کا اعلان پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟

(اعظم خان) سعودی عرب کے وزیر خزانہ کے مطابق آئندہ بغیر کسی شرط کے براہِ راست گرانٹس اور ڈیپازٹس دینے کی پالیسی کو بدل کر اب دوست ممالک میں اصلاحات پر زور دیا جائے گا ایک ایسے وقت میں جب پاکستان معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب سے …

Read More »

جاپان جنگ کے لیے دوبارہ مسلح ہورہا ہے: ایشیا کے لیے اس کے کیا مضمرات ہیں؟

جاپان کے وزیر اعظم Fumio Kishida (فومیو کشیدا)نے 2023 کا آغاز G7 ممالک کے دورے سے کیا، اور، فرانس، اٹلی، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا کا دورہ کیا۔ اس سال کے لیے امریکی مرکزیت پر مبنی گروپ کی صدارت سنبھالتے ہوئے، کشیدا مئی میں ہیروشیما میں اپنے سربراہی اجلاس کی میزبانی …

Read More »

امریکی صدر کے گھر کی 13 گھنٹے تلاشی، مزید خفیہ دستاویزات برآمد

واشنگٹن:امریکی محکمہ انصاف کے تفتیش کاروں کی صدربائیڈن کے گھرکی تیرہ گھنٹے تلاشی، مزید چھ کلاسیفائیڈ دستاویزات برآمد کرلیں۔امریکی صدرکی رہائش گاہ پرتلاشی کے دوران انکے ذاتی نوٹس بھی تحویل میں لیے گئے۔ برآمد شدہ دستاویزات کا تعلق بائیڈن کی سینیٹرشپ کے دور سے ہے۔ دیگربہت سی دستاویزات کا تعلق …

Read More »

بجلی بحالی کیلئے 10 بجے کی ڈیڈلائن مقرر، بریک ڈاؤن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی بحالی کے لیے دس بجے کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے، بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

نقیب اللّٰہ قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے،وکیل صلاح الدین پہنور

وکیل صلاح الدین پہنور کا کہنا ہے کہ نقیب اللّٰہ قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے۔ کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل مدعی کا کہنا تھا کہ کیس میں پولیس نے کوئی تعاون نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو پولیس …

Read More »

لاس اینجلس اولمپکس:کرکٹ کی شمولیت کا امکان ابھی باقی ہے

لاس اینجلس اولمپکس2028 میں کرکٹ کی شمولیت کا امکان ابھی باقی ہے۔ 2028 میں لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کا امکان ابھی باقی ہے۔ آئی سی سی کی تجاویز پر اولمپک کمیٹی اکتوبر میں حتمی فیصلہ کرے گی۔رینکنگ میں پہلے چھ نمبروں پر موجود ٹیمیں ایونٹ میں حصہ …

Read More »

خواتین پر پابندیاں، افغانستان میں بہتری کے اقدامات ناکافی قرار

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین پر بڑھتی پابندیاں ظاہر کرتی ہیں کہ وہاں بہتری کے اقدامات ناکافی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے وفد نے کہا ہے کہ طالبان نے خواتین کے حوالے سخت پالیسیوں …

Read More »

ارشد شریف کی شہادت:ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے، آر ایس ایف کااقدامات کا مطالبہ

صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر ارشد شریف کے قاتلوں کے خلاف ہر ممکن اقدات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ قتل سے متعلق ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے۔ آر …

Read More »

عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی تبدیل

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی تبدیل کر دی گئی۔ وزیرآباد میں عمران خان پر ہونے والے حملے کی تفتیش کرنی والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں تبدیلی کر دی گئی۔ جے آئی ٹی میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری …

Read More »