لاس اینجلس: چاند پر اترنے والے دوسرے خلا نورد ڈاکٹر بزایلڈرین نے اپنی 93 ویں سالگرہ پر شادی کر لی۔ انہوں نے یہ اطلاع سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر دی ہے۔ خلانورد ڈاکٹربزایلڈرین نے چوتھی شادی لاس اینجلس میں جمعہ کے دن اپنی پرانی دوست ڈاکٹر اینکا فاؤر …
Read More »Kazmi_572
ن لیگ کو کو آئندہ عام انتخابات سے قبل بڑا دھچکا ، پیر امیر الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا
پاکستان مسلم لیگ(ن) کو آئندہ عام انتخابات سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے اور شمالی پنجاب اور سرگودھا ریجن کی اہم شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈیرہ شریف کے پیر امیر الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیرہ شریف میں پیرامین …
Read More »بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا 4 رکنی کمیٹی بنانے کا اعلان
کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کا جائزہ لینے کے لیے جماعت اسلامی (جے آئی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 4 رکنی مشترکہ کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جماعتِ اسلامی کے وفد کی …
Read More »پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ٹی 20 کرکٹ میں 400 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا
ڈھاکہ: پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ٹی 20 کرکٹ میں 400 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز کے ساتھ کھیل رہے ہیں جہاں انہوں نے چٹو گرام چیلنجز کے …
Read More »نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے کل سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکریٹری جنرل نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کل سے شہر میں روٹی 16 ، نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا …
Read More »منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کی جانب سے سیلمان شہباز بے گناہ قرار
منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نےوزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جس میں سلیمان شہباز عبوری ضمانت مکمل ہونے پر پیش ہوئے۔ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کے معاملے میں پیشرفت
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فرد جرم میں ترمیم اور مقدمے کے ریکارڈ کے حصول کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ شاہد خاقان کی درخواست پر جسٹس …
Read More »میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی
میسی کی پی ایس جی نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو پانچ چار سے شکست دے دی ہے۔ ریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں رونالڈو ، میسی ، نیمار اور امباپے ایک ہی گراؤنڈ پر نظر آئے، میچ میں پی ایس جی کے میسی اور مارکینس نے ابتدا …
Read More »ایک سال میں 50 لاکھ بچے موت کے منہ میں چلے گئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے انکشاف کیاہے کہ سال 2021 کے دوران دنیا بھر میں 50 لاکھ بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صحت کی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث سال 2021 کے دوران دنیا بھر میں پانچ برس سے کم عمر کے 50 …
Read More »مویشیوں کے گوبر سے چلنے والا ٹریکٹر تیار
ہالینڈ کی ایک کمپنی نے جانوروں کے گوبر سے تیار کردہ بائیو میتھین سے چلنے والا دنیا کا پہلا ٹریکٹر تیار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں گائے بھینسوں کے گوبر سے بائیو ایندھن بنایا جا رہا ہے لیکن اب ہالینڈ کی ایک کمپنی …
Read More »