Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 110)

Kazmi_572

بھارت میں مسلم دشمنی کی انتہا، ایک اور تاریخی مسجد شہید کردی گئی

مسلم دشمنی میں اندھی مودی سرکار کا ایک اور گھناؤنا اقدام، ریاست اترپردیش میں صدیوں پرانی مسجدکو شہید کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مسجد جو شہید کیے جانے کے وقت سڑک کنارے لوگوں کا رش لگا ہوا ہے۔مسلمانوں نے …

Read More »

سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئ

سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کے لیے مکمل عمرہ انشورنس پیکج میں کمی کردی گئی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون …

Read More »

یورپی یونین، دواؤں کی قلت سے بچنے کے لیے قانون میں تبدیلیاں کر دی گئی

یورپی یونین نے خطے میں ادویات کی قلت سے بچنے کے لیے فارماسیوٹیکل قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کے ایک اجلاس میں بتایا گیا کہ یورپی یونین کے متعدد ممالک میں ادویات اور خاص طور پر اینٹی بائیوٹکس ادویات …

Read More »

شہری کو سگریٹ کا ٹکڑا سڑک پر پھینکنا مہنگا پڑ گیا

سگریٹ نوشی بد ترین عادت ہے جس کے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن برطانوی شہری کو سگریٹ پینے کے بعد ٹکڑا سڑک پر پھینکنا بھی مہنگا پڑ گیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوسسٹرشائر میں شہری الیکس ڈیوس کو سڑک پر سگریٹ کا فلٹر پھینکنے پر …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کو غیرمستحکم کرنے کی سازش ناکام بنانے کا عزم کا اظہار

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کو غیرمستحکم کرنے کی سازش ناکام بنانے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابقآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسمینہ کا دورہ کیا۔ اس دوران آرمی …

Read More »

اس دفعہ الیکشن جنرل ہی ہوگا اور کچھ چیزیں ابھی پس پردہ مذاکراتی سٹیج پر بھی ہیں ، پرویز الہی

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس دفعہ الیکشن جنرل ہی ہوگا اور کچھ چیزیں ابھی پس پردہ مذاکراتی سٹیج پر بھی ہیں جبکہ لوگوں کا بھی مطالبہ ہے کہ عام انتخابات ہی …

Read More »

آئی ایم ایف کی سرخ جھنڈی، وزیر خزانہ کا وزیر اعظم کو چین سے ہنگامی مدد مانگنے کا مشورہ

وفاقی حکومت کی آئی ایم ایف سے امیدیں دم توڑنے لگیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم شہباز شریف کو چین سے ہنگامی مدد مانگنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے سرخ جھنڈی دکھائے جانے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر …

Read More »

پی ٹی آئی کا سپیکر سے ملاقات کا فیصلہ، اہم عہدے دینے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے 34 ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں تین عہدوں کا مطالبہ بھی کیا جائے گا۔ پرویز خٹک اور عامر ڈوگر کو سپیکر سے فوری رابطے اور ملاقات کا ٹاسک دیا …

Read More »

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی تحلیل ہو چکی،نگراں وزیراعلٰی کے لیے ابھی تک کسی ایک نام پر اتفاق نہیں ہو سکا،آگے کیا ہو گا…؟

(ویب ڈیسک )پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی تحلیل ہو چکی ہے تاہم نگراں وزیراعلٰی کے لیے ابھی تک کسی ایک نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ صوبے کے عارضی وزیراعلٰی پرویز الٰہی ہی ہیں جو محدود اختیارات کے ساتھ اُس وقت تک کام جاری رکھیں گے جب تک نگران …

Read More »

عمران خان نے مونس الہٰی کو دعوت دی تھی لیکن ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا پرویز الہی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شریف برادران نے لاہور میں ماضی میں …

Read More »