لاہور( ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں راناثناءاللہ‘خواجہ آصف اورعطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں آئین وقانون کے تحت 90دن کے اندرپنجاب میں الیکشن کیلئے تیارہے ‘ہم گھبرانے والے نہیں ‘ الیکشن کی بھرپورتیاری شروع کی ہوئی ہے ‘الیکشن لڑیں گے …
Read More »Kazmi_572
362 الاٹ شدہ پلاٹس کی الاٹمنٹ کی انکوائری کے لئے وزیر ادارہ ترقیات میرپور چوہدری ارشد حسین کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی، بیرسٹر سلطان محمود
میرپور(ویب ڈیسک)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ ادارہ پراپرٹی کی آماجگاہ بنا ہوا تھاحالیہ عرصہ میں ایم ڈی اے میں 362 الاٹ شدہ پلاٹس کی الاٹمنٹ کی انکوائری کے لئے وزیر ادارہ ترقیات میرپور چوہدری ارشد حسین کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی جس …
Read More »سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالا ت میں ممبران اسمبلی کا اظہار خیال
مظفرآباد (ویب ڈیسک)سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالا ت کے دوران ممبراسمبلی وقار احمد نور کے سوال کے جواب میں وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا کہآزادحکومت ریاست جموں وکشمیر محکمہ …
Read More »پاکستان کے ساتھ ہمارا لازوال رشتہ ہے پاکستان ہمارے لیے اللہ کی نعمت ہے اور اس کا جھنڈا پوری دنیا میں ہماری پہچان کرواتا ہے،سردار تنویر الیاس
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمارا لازوال رشتہ ہے پاکستان ہمارے لیے اللہ کی نعمت ہے اور اس کا جھنڈا پوری دنیا میں ہماری پہچان کرواتا ہے۔ آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لیے وسیع پوٹینشل موجود ہے …
Read More »دونوں اسمبلیوں کے انتخابات 90 دن میں ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر داخلہ
لاہور:رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی میں مضبوط رائے تھی کہ ان کو اسمبلیاں توڑنے دیں، ایڈوائز آگئی ہے تو ڈاکو راج ختم ہوگیا، دونوں صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں، ہم دونوں صوبوں میں الیکشن لڑیں گے، وفاق 16 اگست تک قائم رہے …
Read More »روس پاکستان انرجی ڈپلومیسی
وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے 5 دسمبر کو بتایا کہ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی خریداری کے لیے اب نجی روسی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اسلام آباد کے روس میں وفاقی ایل این جی پروڈیوسرز کے …
Read More »امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان، مشرقی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: شمالی کوریا
سیئول:جنوبی کوریا، شمالی کوریا کے مقابلے کے لئے امریکہ اور جاپان کے ساتھ متحد ہے۔شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان، مشرقی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ ہیں۔ در ایں اثناء جنوبی کوریا کے صدر یون سک ییول نے ایسو شیئیٹڈ پریس کو انٹرویو دیتے …
Read More »یورپی یونین نے اسرائیل کی انہدام پالیسی کی مخالفت کردی
برسلز:یورپی یونین نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی زمینوں کے انفراسٹرکچر کے انہدام کے خلاف ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے فلسطین دفتر نے اسرائیل کی طرف سے، دریائے اردن کے مغربی کنارے کے سی زون …
Read More »امریکہ کا پاکستانی طالب علموں کے لیے سکالر شپ پروگرام کا اعلان
پاکستانی طالب علموں کے لیے امریکی ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے سکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ یونائیٹڈ سٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کی جانب سے اعلان کردہ سکالرشپ پروگرام سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ’یو ایس …
Read More »پاکستان میں ٹویوٹا کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان میں ٹویوٹا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق ’یارس‘ گاڑی 38 لاکھ 19 ہزار روپے کی ہو گئی ہے۔ گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق نئی ’یارس‘ کی قیمت میں یکدم 2 لاکھ …
Read More »