’گوادر کو حق دو تحریک‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو گوادر میں پولیس نے عدالت کے احاطے سے گرفتار کر لیا ہے۔ جمعے کو گرفتاری کے وقت مولانا ہدایت الرحمان وکلا کے ساتھ موجود تھے۔ انہیں عبوری ضمانت کے لیے سیشن جج کی عدالت میں پیش ہونا تھا۔ …
Read More »Kazmi_572
کیا نیتن یاہو کو امریکی دورے میں ایرانی تنصیبات پر حملے کا اجازت نامہ ملے گا ؟
(عبدالباری عطوان) معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان نے رای الیوم میں ایران و اسرائيل کے درمیان ممکنہ تصادم کے امکانات کا جائزہ لیا ہےایرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ تہران میں تخریب کاری کے لئے سرگرم دو ایسے دہشت گرد گروہوں کو پکڑا گيا ہے جو اسرائيل کے لئے کام …
Read More »جوبائیڈن کے دفتر سے ایران سے متعلق خفیہ دستاویزات برآمد
واشنگٹن:امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ایران، برطانیہ اور یوکرین سے ملنے والے حساس دستاویزات پر حیرانی ظاہر کی ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعمل ان رپورٹوں کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے جن میں بائیڈن کے واشنٹگن میں قائم تھینک ٹینک سے ایران، برطانیہ اور …
Read More »سعودی عرب کے قانون شہریت میں نئی ترمیم کیا ہے؟
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی قانون شہریت میں ترمیم کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔ اخبار24 اورعکاظ کے مطابق قانون شہریت کی دفعہ 8 میں ترمیم کی گئی ہے۔ ترمیم کے مطابق سعودی شہریت وزیر داخلہ کی تجویز پرسعودی وزیراعظم کے حکم پر دی جائے گی۔سعودی …
Read More »ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں ٹیلی کام صارفین سے اضافی 100ارب وصولی کا انکشاف
اپریل 2022 میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے برسراقتدار آنے کے بعد ٹیکس کی شرح میں اضافے کے نتیجے میں 30 جون 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس صارفین نے ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں 100 ارب روپے سے زائد ادا کیے۔ …
Read More »سام سنگ کی ’ایس 23‘ سیریز یکم فروری کو پیش کیے جانے کا امکان
جنوبی کوریا کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’سام سنگ‘ کی امریکی ویب سائٹ نے گزشتہ ہفتے حادثاتی طور پر ’ایس 23‘ سیریز کے فون کو پیش کرنے کی تاریخ لیک کردی تھی، تاہم اب کمپنی نے بھی بتادیا کہ فونز کو یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔ سام …
Read More »سویابین اور کینولا بیجوں کے کنٹینرز کلیئر قرار دینے کے بعد مرغی کی قیمتوں میں کمی
حکومت کی جانب سے بندرگاہوں پر پھنسے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سویابین اور کینولا بیجوں کے کنٹینرز کو کلیئر قرار دینے کے بعد مرغی کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، دوسری جانب پیاز کے 100 سے زائد کنٹینرز بندرگاہوں پر کھڑے ہیں جس کے باعث سبزیوں کی …
Read More »پنجاب میں وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی سازش ناکام ہوگی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین اسمبلی متحد ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی سازش ناکام ہوگی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین اسمبلی متحد ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے زمان پارک میں پی ٹی آئی …
Read More »ن لیگ کو اندازہ نہیں تھا کہ کیا ہونا ہے، ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ہے،ن لیگ کو پتہ چل گیا ہے کہ یہ بکاؤ مال نہیں،پرویز الہی
وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد کہا ہےکہ آج ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ہے۔ وزیر اعلییٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو اندازہ نہیں تھا کہ کیا ہونا ہے۔آج ن لیگ کو صحیح طور …
Read More »سیاسی جماعتوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز نے اختلافات نظرانداز کرتے ہوئے بات چیت کا آغاز نہ کیا تو معاشی حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، صدر مملکت
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی معیشت کے حوالے سے سخت خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز نے اختلافات نظرانداز کرتے ہوئے بات چیت کا آغاز نہ کیا تو معاشی حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی اردو کو انٹرویو …
Read More »