Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 116)

Kazmi_572

کچھ بھی ہو پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی، چودھری شجاعت حسین

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ کچھ بھی ہو پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی۔ سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما سینیٹر مولانا …

Read More »

IMF شرائط، مشکلات بڑھیں گی، دوست ملک بھی عالمی ادارے سے معاہدے کے بغیر مدد کیلئے تیار نہیں، رانا ثناء

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرے گی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4؍ نہیں 10؍ ارب ڈالر ہیں، کمرشل بینکوں کے پاس موجود 6؍ ارب ڈالر بھی …

Read More »

سعودی عرب نے رونالڈو کیلئے شادی کے قوانین تبدیل کر دیے؟

سعودی کلب النصر کا باضابطہ طور پر حصّہ بننے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرلڈ فرینڈ جارجینا روڈریگیز ایک بار پھر سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ سعودی عرب ایک اسلامی ریاست ہے اور شرعی قوانین کے نفاذ کی وجہ سے وہاں کسی بھی جوڑے کو …

Read More »

مریم نواز کو سینئر ترین عہدہ ملنے پر پارٹی کی دوسرے درجے کی قیادت پریشان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مریم نواز کو نون لیگ کا سینئر نائب صدر اور پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کیے جانے پر پارٹی میں دوسرے درجے کی تجربہ کار قیادت میں کچھ بے چینی پائی جاتی ہے۔ نون لیگ کے ذرائع نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ اس تقرری …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف نے 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں اعتماد کاووٹ نہ لینےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں اعتماد کاووٹ نہ لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی لیڈر نے اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کےحوالے سے کوئی ہدایت جاری نہیں کی۔ عمران خان کو قانونی ماہرین نے رائے دی ہے کہ اعتماد کا ووٹ عدالتی …

Read More »

عمران خان پر حملہ کرنے والے نوید کے فون ریکارڈ کی تفصیلات سامنے آ گئی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ میڈیا پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون سے دو مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں، ملزم کے پاس ایک نمبر ’نا ہے، نا …

Read More »

تیل نکالنے کیلئے طالبان حکومت کا چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ

افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک کے شمالی علاقے دریائے آمو کے قریب تیل نکالنے کیلئے چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ کرلیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ یہ معاہدہ 25 سال کیلئے چین کی تیل اور گیس کمپنی کے ساتھ کیا گیا ہے جو سرکاری …

Read More »

وہ صرف جرنیل نہیں تھا

(مظہر برلاس) وہ صرف جرنیل ہوتا تو اسے دولت سے رغبت ہوتی، اسے محلات سے غرض ہوتی، وہ اپنے ملک سے دولت لے جاتا اور کہیں نہ کہیں کوئی جزیرہ خرید لیتا، بڑے بڑے فارم ہائوسز بناتا، اس کا رہن سہن شاہانہ ہوتا، اس کے ٹھاٹ باٹھ ہوتے، وہ بھی …

Read More »

سعودی آرمی چیف سے جنرل عاصم منیر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

ریاض:سعودی افواج کے چیف آف سٹاف جنرل فیاض الرویلی سے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاض میں ملاقات کی۔سعودی وزارت دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق دونوں نے دفاعی اور عسکری شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے …

Read More »

حضرت عیسیٰؑ کی جانب سے اندھے کو شفا دینے کا مقام عوام کیلئے کھولا جائیگا

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ جس جگہ حضرت عیسیٰ ؑ نے مادر زاد اندھے کو بینائی کا تحفہ دیا تھا، اسے 2؍ ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام اور سیاحوں کیلئے کھولا جا رہا ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس کے آثارِ قدیمہ میں مدینۃ الداؤد کے …

Read More »