مقبوضہ بیت المقدس:حماس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر سلامتی بن گویر کے حکومتی سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ وزٹ کو خطرناک پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس طرح کے کسی بھی اقدام پر انتباہ جاری کیا ہے۔ ادھر صہیونی وزیر بن گویر کے اس دورہ پر رد عمل دیتے ہوئے فلسطینی …
Read More »Kazmi_572
ایم کیو ایم کا اپنے ہی اتحادیوں کے خلاف کراچی میں احتجاج کا اعلان کر دیا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور اتحادی حکومت کے درمیان معاملات طے نہ پانے پر ایم کیو ایم نے اپنے ہی اتحادیوں کے خلاف کراچی میں احتجاج کی کال دے دی۔ ایم کیو ایم نے احتجاج کو کامیاب اور موثر بنانے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ …
Read More »خراب معاشی صورتحال، ’ٹیلی نار کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ‘
(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں وزارت آئی ٹی کے حکام نے بتایا ہے کہ خراب معاشی صورتحال کے باعث ایک بین الاقوامی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے رکن میر خان محمد جمالی کی زیر …
Read More »’پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’سیاسی سیز فائر‘ کی ضرورت ہے‘سینیٹر مشاہد حسین سید
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ’پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’سیاسی سیز فائر‘ کی ضرورت ہے۔‘ ’اگر سیاست دانوں نے مل کر اتفاق رائے سے فیصلے نہ کیے تو پھر یہ فیصلے کوئی اور کرے گا۔ ‘ …
Read More »’وہ اپنے والد اور بھائی کو واپس چاہتے ہیں اور وہ ایک خاندان چاہتے ہیں ایک ادارہ نہیں۔‘شہزادہ ہیری
شہزادہ ہیری نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ ’وہ اپنے والد اور بھائی کو واپس چاہتے ہیں اور وہ ایک خاندان چاہتے ہیں ایک ادارہ نہیں۔‘ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق شہزادہ ہیری کا برطانیہ کے آئی ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو اتوار کو …
Read More »ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے شہداء کی برسیوں کو آزادکشمیر میں سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ
اسلام آباد(سی این آئی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے شہداء کی برسیوں کو آزادکشمیر میں سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی عسکری تاریخ کا پہلا نشان حیدر …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی رکوانے اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنی اپنی آواز بلند کریں، صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود
اسلام آباد( ویب ڈیسک)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خبیب فاؤنڈیشن دنیا بھر میں انسانیت کی خدمت کر رہی ہے مجھے خوشی ہے کہ آپ لوگ انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں جو کہ قابل ستائش ہے میں یہاں کہنا چاہوں گا کہ کشمیر …
Read More »ن لیگ کا بڑا اعلان:’پارٹی شہباز شریف نہیں بلکہ مریم نواز چلائیں گی‘
پاکستان مسلم لیگ ن نے منگل کے روز مریم نواز شریف کو نہ صرف پارٹی میں سینیئر نائب صدر کے عہدے پر ترقی دے دی ہے بلکہ انہیں پارٹی کا چیف آرگنائزر بھی مقرر کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی تیس سالہ سیاسی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہوا …
Read More »دبئی: سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پرعائد ٹیکس ختم کر دیا گیا
دبئی:دبئی میں سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پر عائد 30 فیصد ٹیکس ختم کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی حکومت کا یہ اقدام پڑوسی ملکوں کے مقابلے میں دبئی کو غیر ملکیوں کے لیے مزید پرکشش بنانےکی کوشش سمجھا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں شراب …
Read More »شیخ باقر النمر کی شہادت، ریاستی دہشت گردی کا واضح مصداق
(تحریر: علی احمدی) 2 جنوری 2016ء کے دن آل سعود رژیم نے کئی سال تک آیت اللہ شیخ باقر النمر کو قید اور ٹارچر کرنے کے بعد آخرکار شہید کر دیا۔ یوں سعودی عرب کی تاریخ میں یہ بدنما داغ ہمیشہ کیلئے باقی رہ گیا۔ شیخ باقر النمر پہلی بار …
Read More »