Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 119)

Kazmi_572

اسرائیل کا فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافے کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس:صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی سروس شاباک نے اعتراف کیا ہے کہ رواں سال فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے دوران انتیس صہیونی مارے گئے۔ نیوز ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق شاباک کا کہنا ہے کہ سن دوہزار بائیس کے آغاز سے اب تک فلسطینیوں نے ایک ہزار …

Read More »

کراچی ٹیسٹ:کیویز نے اننگز ڈیکلیئر کردی،174 رنز کی برتری

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے9 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 612 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی۔ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے 612 رنز پر اپنی اننگز ڈیکلیئر کردی۔ نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں پاکستان پر 174 رنز کی برتری حاصل ہے۔ نیوزی …

Read More »

احتساب بیورو (نیب) کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کو بحال کر دیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کو بحال کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کے لیے مراسلہ بینک انتظامیہ کو ارسال کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ اسحاق ڈار کی جائیداد 7 ایچ گلبرگ …

Read More »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4ہزارسے تجاوز کر گیا

سرد موسم کے باوجود ملک میں بجلیکا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 3 سو 21 میگاواٹ ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 179 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی طلب 13 …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی کا موقف غلط ثابت ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفوں سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا جواز غلط ثابت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 127 میں سے 11 اراکین کے استعفوں کی منظوری کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا جواز بالکل …

Read More »

ضلع کرم میں فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 3 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 3 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قبائلی علاقے ضلع کرم کے جنرل ایریا اراولی میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان …

Read More »

سال رواں کا اختتام: دنیا بھر میں فلسطینیوں کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ سے بڑھ جائے گی، مرکز شماریات

فلسطینی مرکز برائے شماریات کے مطابق اس سال کے اختتام تک دنیا میں فلسطینیوں کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ سے بڑھ جائے گی۔ مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق نئے سال کی آمد سے پہلے فلسطین میں فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد یکساں ہوجائے گی۔ مرکز شماریات …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ارکان قومی اسمبلی کا استعفے منظور نہ کیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہ کیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ استعفے منظور نہ کیے جانے کے خلاف …

Read More »

’سبزیاں کاٹنے والے چاقو تیز رکھو،‘ بی جے پی رہنما کی مسلمانوں کو دھمکی

انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر ایک بار پھر خبروں میں ہیں اور اس کی وجہ ان کی طرف سے ریاست کرناٹک میں کی جانے والی ایک مسلمان مخالف تقریر ہے۔ اتوار کو کرناٹک میں ایک جلسے کے دوران کی …

Read More »

’حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا الیکشن کے لیے راضی ہونا ضروری ہے۔ ابھی مجھے انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے‘عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے کہا ہے کہ ’ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے۔‘ بدھ کو لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں عمران خان نے ملک میں نئے انتخابات کے حوالے سے کہا کہ ’حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا …

Read More »