Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 12)

Kazmi_572

عمران خان کا مضمون کیسے شائع کیا؟ نگراں حکومت کا ’دی اکانومسٹ‘ کو خط

پاکستان میں نگراں حکومت نے برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے آرٹیکل کے شائع کیے جانے پر ایڈیٹر سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعے کو نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ایک بیان میں کہا کہ ’آج، ہم دی اکانومسٹ کے ایڈیٹر کو عمران خان …

Read More »

جس ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے اسے خواجہ آصف نے ڈپٹی کمشنر بنوا دیا، ریحانہ امتیاز

سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر لیگی رہنما خواجہ آصف پر بڑا الزام عائد کر دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ ‏جس ریٹرننگ افسر نے میرے کاغذات نامزدگی مسترد کئے اسے چند گھنٹوں میں ہی خواجہ …

Read More »

عمران خان کی سزا معطل یا کالعدم نہیں ہوئی ، این اے 122 لاہور سے کاغذات مسترد کرنیکا تحریری فیصلہ جاری

تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے لاہور کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ ریٹرننگ افسر این اے 122 کے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق سابق چیئرمین تحریک انصاف کے سزا یافتہ ہونے کے باعث …

Read More »

برطانیہ کی متعدد اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت

برطانیہ نے متعدد اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دیدی، 2024 میں خلیجی ممالک اور اردن کے شہریوں کو ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان کےمطابق اردن سمیت خلیج تعاون کونسل کے تمام ممالک 2024 میں الیکٹرانک ٹریول پرمٹ سسٹم …

Read More »

ایک بالکل فرضی مکالمہ!!

تحریر: سہیل وڑائچ چودھری ریاست علی:یہ عدالتیں کیا کر رہی ہیں،9 مئی کے کرداروں کو ریلیف دے رہی ہیں جس نے ملک کی معیشت کا جنازہ نکال دیا اس کے حق میں فیصلے کر رہی ہیں۔ قاضی عدالت علی: عدالتیں تمام فیصلے آئین کے اندر رہ کر رہی ہیں آئین …

Read More »

عام انتخابات: کون سے نمایاں سیاست دانوں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہوئے؟

پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے لاہور کے حلقہ این اے 122 اور این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ریٹرننگ آفیسرز نے اعتراضات کی سماعت کے بعد سنیچر کو عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے …

Read More »

انتخابات 2024: ڈیجیٹل میڈیا کس طرح انتخابی مہم پراثر اندازہو رہا ہے؟

پاکستان میں اگلے برس آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے سیاسی میدان سج گیا ہے اور اس حوالے سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ بھی ختم ہو گیا ہے۔ سیاسی جماعتیں انتخابی اکھاڑے میں اترنے کے لیے تیار ہیں تاہم اس بار سیاسی سرگرمیوں میں ماضی …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ میں شکست کے بعد محمد حفیظ نے امپائرز کال پر سوال اٹھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرز کال پر سوال اٹھا دیا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ امپائرز کے فیصلوں میں تسلسل نہیں ہے جس کا ہمیں نقصان ہوا، ٹیکنالوجی میں خامی کی وجہ سے وہ نتائج نہیں ملے جو ہم …

Read More »

بلے کا انتخابی نشان: الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا انتخابی نشان دیے جانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد …

Read More »

خوفناک نظام چل رہا ہے کہ انتخابی مشاورت کی اجازت بھی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے بیرسٹر گوہر کو سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سپرنٹنڈٹ اڈیالہ …

Read More »