وفاقی کابینہ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے ملک میں ہونے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعات …
Read More »Kazmi_572
کور کمانڈرز کانفرنس: دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کا عزم
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کا عزم کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت 254 کور کمانڈر کانفرنس دو …
Read More »حارث رؤف کا اہلیہ سے متعلق انٹرنیٹ صارفین کو اہم پیغام
حال ہی میں رشتۂ اذدواج میں منسلک ہونے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے اہلیہ سے متعلق اہم پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ حارث رؤف کا اپنے مداحوں اور فالوورز کو مخاطب کرتے ہوئے ٹوئٹر پر بتانا ہے کہ اُن کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کسی بھی سوشل میڈیا …
Read More »سرفراز احمد نے پاکستان میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنے ملک میں کیریئر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل لیا۔سرفراز احمد نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں، تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان میں یہ ان کا پہلا ٹیسٹ …
Read More »یوکرین جنگ، بات چیت کی روسی پیشکش، کیف اور اتحادیوں نے کر دیا انکار
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں شامل تمام فریقین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن کیف اور اس کے مغربی حمایتیوں نے بات چیت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے حوالے سے ہندوستان ٹائمز …
Read More »امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانی طوفان،38افراد ہلاک
امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔دونوں ممالک میں اب تک کم از کم 38 ہلاکتیں رپورٹ کی گئی ہیں۔ بم سائیکلون کو امریکہ کی تاریخ کا بدترین برفانی طوفان قرار دیا جا رہا ہے۔ اب تک 34 افراد طوفان کی زد میں آکر ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملک …
Read More »پی ڈی ایم اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر چاہتی تھی وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے۔ گورنر پنجاب کا حکم نامہ غیر آئینی ہے، اعتزاز احسن
اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر چاہتی تھی وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے۔ گورنر پنجاب کا حکم نامہ غیر آئینی ہے۔ رہنما پیپلزپارٹی اعتزازاحسن نےہم نیوز کےپروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اگر لانگ …
Read More »روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مغرب (یورپ) کو یامل- یورپ گیس پائپ لائن …
Read More »امریکہ اور روس کا بنگلہ دیش میں نیا مورچہ کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟
(اقبال احمد) یوکرین کے حوالے سے روس اور امریکہ تو پہلے سے ہی آمنے سامنے ہیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ روس اور امریکہ نے بنگلہ دیش میں ایک اور محاذ کھول لیا ہے۔ بدھ کو بنگلہ دیش میں روسی سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک کارٹون …
Read More »قائد اعظم محمد علی جناح ؒ …دنیا کی نظر میں
(سرور منیر راؤ) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش 25 دسمبر کومنایا جا رہا ہے۔ قائداعظم کی شخصیت اور ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا پیرو کار بننے کا دعوی تو پاکستان کے حکمرانوں اور سیاسی قائدین ہروقت کرتے ہیں لیکن کیا ان میں سے کوئی ایک …
Read More »