Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 121)

Kazmi_572

نیتن یاہو اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کا انکشاف:صیہونی میڈیا

یروشلم:صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کا انکشاف کیا ہے۔ایک عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد اور مقبوضہ علاقے میں کابینہ کی تشکیل کے ذمہ دار نیتن یاہو نے ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے …

Read More »

فرانسیسی پولیس مظاہرین پر تشدد سے اجتناب کرے: ایران

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اس حملے میں مرنے یا زخمی ہونے والوں کے لواحقین اور خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام بالخصوص مسلمانوں، اقلیتوں اور تارکین وطن کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے بہت زیادہ …

Read More »

کرسمس پر غریبوں اور جنگ سے متاثرہ افراد کا خیال رکھیں: پوپ فرانسس

پیرس:مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو غریبوں اور جنگ سے متاثرہ افراد کا خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔کرسمس کے موقع پر حضرت عیسیٰ کی پیدائش کو یاد کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں دولت اور طاقت کے زور پر …

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا طالبان کی طرف سے این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت

کابل: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طالبان کی طرف سے این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ طالبان کا حکم خواتین کو معاشرتی منظرنامے سے ہٹانے کی افسوسناک کوشش ہے۔عالمی تنظیم نے …

Read More »

نون لیگ نے جو کچھ کیا ہے عمران خان کے خلاف وہ سب کچھ ان کو الٹا پڑا ہے،ترین اور علیم نے مجھے اپنے حلقے سے الیکشن لڑنے نہیں دیا، مونس الہی

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہےکہ نون لیگ نے جو کچھ کیا ہے عمران خان کے خلاف وہ سب کچھ ان کو الٹا پڑا ہے،ترین اور علیم نے مجھے اپنے حلقے سے الیکشن لڑنے نہیں …

Read More »

کوشش کریں گے کہ مختلف پلان کے ساتھ جائیں، ہم آسٹریلیا یا جنوبی افریقا جیسی وکٹ بناسکتے ہیں، شاہد خان آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک ہم پرانی سوچ سے باہر نہیں نکلتے نمبر ون نہیں ہوں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ مختلف پلان کے ساتھ جائیں، …

Read More »

حارث رؤف کا نکاح: ’چہرے پر اتنی چمک، لگتا ہے میرا ٹائم بھی آنے والا ہے‘ شاداب خان

پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا سنیچر کو اسلام آباد میں نکاح ہوا تو جہاں ساتھی کھلاڑیوں اور دیگر نے انہیں مبارکباد کے پیغامات دیے وہیں کئی ایسے بھی تھے جو اپنی باری کا تذکرہ کیے بغیر نہ رہ سکے۔ اسلام آباد کی رہائشی مَظِنَّہ مسعود ملک کے ساتھ نکاح کے …

Read More »

جنوبی امریکا کے ملک چلی کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

سینتیاگو:چلی کے صدر نے فلسطینی کمیونٹی کے ساتھ کرسمس جشن منانے کے دوران سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا۔براعظم جنوبی امریکا کے ملک چلی نے فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان چلی کے صدر گیبرئیل بورک نے چلی میں موجود فلسطینی کمیونٹی کے ساتھ کرسمس کے جشن …

Read More »

امریکی سینیٹ، پاکستان کیلئے 4.3 ارب ڈالر منظور، 3 کروڑ شکیل آفریدی کی رہائی تک روک لئے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ نے 1.7 کھرب ڈالر کے اخراجات کا بل منظور کیا ہے جو ستمبر تک وفاقی ایجنسیوں کو مالی اعانت اور یوکرین کے لئے امداد فراہم کرے گا۔امریکی سینیٹ نے پاکستان کیلئے بھی 4.3ارب ڈالر کی امداد بھی منظور کرلی ہے ۔ پاکستان کو …

Read More »

افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے کیخلاف احتجاج جاری

افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے کیخلاف احتجاج جاری ہے، جہاں ہرات میں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔ دوسری جانب کابل میں 22 دسمبر کو مظاہرے میں شریک 2 خواتین نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ مظاہرے کے مقام پر طالبان …

Read More »