Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 124)

Kazmi_572

ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے

ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے ہیں۔کئی صحافیوں نے حال ہی میں ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کے بارے میں لکھا تھا، ایلون مسک کے مطابق دن بھر ان پر تنقید کرنا ٹھیک ہے، لیکن ان کی لوکیشن فالو کرنا اور …

Read More »

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں مزید شدت آنے اور جنگ طویل ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں مزید شدت آنے اور جنگ طویل ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے قبضے سے کریمیا کو چھڑوانے کے لیے جنگ کرے گا۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ کریمیا کو بزور …

Read More »

استعفوں کی تصدیق :پی ٹی آئی ایم این ایز کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے جمعرات کو اسپیکر کےسامنے پیش ہو کر استعفوں کی تصدیق کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے 123ارکان نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ارکان اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستعفی ہونے کی تصدیق …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر سیاسی ہل چل عروج پر ہے۔ پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ملاقاتیں اور رابطے کیے جا رہے ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر سیاسی ہل چل عروج پر ہے۔ پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ملاقاتیں اور رابطے کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کو پنجاب اسمبلی میں 190 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ساتھ 180 …

Read More »

پرویز الہی اعتماد کا ووٹ نہیں لیتے تو گورنر نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا اعلان کر سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویزالہیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس کو سیل کردیں گے۔ گورنر نئے وزیر اعلی کے انتخاب کا اعلان کر سکتے ہیں۔ انہوں نے گورنر ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسپیکر پنجاب …

Read More »

عمران خان سے ملتان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملتان کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سے ملاقات میں ارکان اسمبلی نے 23 دسمبر کو اسمبلی تحلیل کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ارکان نے عمران خان کے …

Read More »

سردار تنویر الیاس خان اور پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں سی ایم پنجاب ہاؤس میں عشائیہ

لاہور (ویب ڈیسک)  وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں سی ایم پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔صوبائی وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک، وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس سردار محمد آصف نکئی، …

Read More »

رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 55 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 55 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔دن کا آغاز فیض آباد راولپنڈی میں قائد ملت کے مزار پر قرآن خوانی سے ہوا جس کے بعد ان کے درجات کی سربلندی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی …

Read More »

کابل حملہ اور چین افغان تعلقات

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے پر داعش کا حملہ نیز ایک ایسے ہوٹل کو نشانہ بنانا، جہاں چینی شہری مقیم تھے، اس بات کی نشاندھی کرتا ہے کہ اس منصوبے کو امریکا کی بھرپور حمایت حاصل تھی اور اس کا مقصد افغانستان …

Read More »

جرمنی یورپ میں ایران کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر برقرار

برلن:جرمنی اور ایران کی تجارت میں اضافہ ہوا ہے، جرمنی کے وفاقی شماریات دفتر سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جرمنی نے رواں برس جنوری سے اکتوبر تک 1.2 ارب یورو کی اشیا ایران کو برآمد کیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسی عرصے میں جرمنی کا ایران …

Read More »