کراچی: وفاقی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے، اور دواؤں کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ادویات کے بحران کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے، اس سلسلے میں وفاقی وزارت صحت نے وزارت خزانہ …
Read More »Kazmi_572
تو شہ خانہ کیس:عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار
الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نےتوشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان …
Read More »کیمبرج ڈکشنری میں مرد اور عورت کی نئی تعریف شامل کر لی گئی
کیمبرج ڈکشنری میں مرد اور عورت کی نئی تعریف شامل کر لی گئی۔ کیمبرج ایڈوانس لرنرز ڈکشنری نے مرد اور عورت کی نئی تعریف شامل کی ہے۔ اس تعریف میں “مرد” کو ایسا بالغ قرار دیا گیا ہے جو نر کی طرح رہتا اور شناخت کرواتا ہو۔ اسی طرح “عورت” …
Read More »افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری میں شہری آبادی کو دوبارہ نشانہ بنایا گیا ہے
چمن بارڈر پر پاک افغان فورسز کی درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔ چمن میں پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اورافغان بارڈرفورسز کےدرمیان جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری میں شہری آبادی کو دوبارہ …
Read More »ارشد شریف قتل کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے میڈیکل بورڈ کا بیان قلمبند کر دیا
اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے میڈیکل بورڈ کا بیان قلمبند کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی کا پانچواں اجلاس ہوا اور ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرز …
Read More »برطانیہ برف کی چادر سے ڈھک گیا
برف باری فطرت کا حسن بھی ہے اور امتحان بھی، شدید برف باری سے پورا برطانیہ برف سے ڈھک گیا، سردی کی لہر نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جہاں سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی وہیں گیٹ وک ہوائی اڈے سمیت متعدد اٗئیرپورٹس پر برفانی …
Read More »چینی صدر کا دورہ سعودی عرب اور ہمارے کھانے، کمانے کے امکانات
امریکی سیکرٹری دفاع لائڈ آسٹن نے 3 دسمبر کو ریگن ڈیفنس فورم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’امریکا ایشیا پیسیفک ریجن میں زیادہ طاقتور پوزیشن لے گا۔ چین کو اس خطے میں وہ برتری حاصل کرنے سے روکے گا جو وہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ چین وہ ملک ہے جو ارادہ …
Read More »منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی
(ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ واضح رہے کہ سلیمان شہباز لندن میں 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد 2 روز قبل ہی پاکستان واپس پہنچے تھے۔ گزشتہ ہفتے اسلام …
Read More »پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی بھی صورت ہو اس میں کہیں نہ کہیں بھارت ملوث ہے، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی بھی صورت ہو اس میں کہیں نہ کہیں بھارت ملوث ہے اور اس حوالے سے بھارت کی کارروائیاں کسی دشمن ملک سے بھی آگے جا چکی ہیں۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کے …
Read More »معاشی تباہی اور مہنگائی کے چیلنجز کے دوران آئی ایم ایف نے باقاعدہ پاؤں میں زنجیریں پہنادی ہیں، شہباز شریف
(ویب ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو درپش مشکلات اور چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی تباہی اور مہنگائی کے چیلنجز کے دوران آئی ایم ایف نے باقاعدہ پاؤں میں زنجیریں پہنادی ہیں جب کہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی شعوری کوشش کی …
Read More »