اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کو درخواست 22 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی …
Read More »Kazmi_572
سپریم کورٹ نے ریکوڈک سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریکوڈک سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل مختصر رائے سنا دی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس میں …
Read More »ایک بھی شخص اگر شہر میں زندہ مل جائے
(تحریر: نذر حافی) 21 اگست 2019ء کو دنیا میں ایک بھونچال سا آیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبرِ اعلیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران کے صدر اور دیگر کابینہ ارکان کے ساتھ اہم ملاقات میں ببانگِ دُہل یہ کہا کہ "ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال …
Read More »امریکہ کی خواہش ہے کہ ایران بھی شام اور افغانستان بن جائے،جو کہ ممکن نہیں،ایرانی صدر
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ تباہی کی تلاش میں ہیں اور ایک مضبوط ایران بنانے کے بجائے تباہ شدہ ایران بنانا چاہتا ہے۔یہ بات سید ابراہیم رئیسی نے تہران یورنیورسٹی میں طلباء و طالبات کے دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن روس پاگل نہیں ہے۔ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا، روس
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن روس پاگل نہیں ہے۔ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا۔روس کی سالانہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کر تے انہوں نے کہا کہ یوکرین سے جنگ طویل ہو سکتی …
Read More »سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا ردعمل آ گیا
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا ردعمل آ گیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پہلے کہا جا رہا تھا کہ عمر ظہور نامی کسی شخص کو فرح گجر کے ذریعے گھڑیاں بیچی گئیں، جب …
Read More »یقین ہے پرویز الہی ہمارا ساتھ دیں گے، ملاقات میں عمران خان نے سیاسی صورتحال پر اراکین اسمبلی سے مشاورت بھی کی، عمران خان
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یقین ہے پرویزالہٰی ہمارا ساتھ دیں گے۔ ان کی خواہش ہے کہ 3 ماہ مل جائیں۔ انہوں نے یہ بات ارکان اسمبلی سے ملاقات کے دوران کہی، ملاقات میں عمران خان نے سیاسی …
Read More »2024 کے انتخابات کیلئے میدان میں اترنے کے خواہاں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکہ لگ گیا
2024 کے انتخابات کیلئے میدان میں اترنے کے خواہاں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکہ لگ گیا ہے، سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی پر ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کا جرم ثابت ہو گیا ہے۔ نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد سابق امریکی صدر …
Read More »ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے نے جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے نے جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ اوپننگ لیٹر پر دستخط سےمتعلق پوچھ گچھ کیلئےطلبی کے نوٹسز جاری کئےگئے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے جاری …
Read More »چین کے صدر شی جن پنگ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ،29 ارب ڈالرز کے معاہدے متوقع
چین کے صدر شی جن پنگ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ دونوں ممالک کے درمیان 110 ارب ریال یعنی 29 ارب سے زائد ڈالرز کے معاہدے متوقع ہیں۔چینی صدر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ 9 دسمبر …
Read More »