Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 13)

Kazmi_572

سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری کیے گئے

رواں سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجراء لازمی ہوجائے گا۔ اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو اگلے ہفتے طلب کرلیا

فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو اگلے ہفتے طلب کرلیا۔ حکومتی ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایاکہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فیض آباد دھرنا کمیشن نے ٹی ایل پی دھرنا کیس میں دوسری بار طلب …

Read More »

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کو ایس ایچ او صدر بیرونی پولیس کی سربراہی میں آنے والی ٹیم نے گرفتار کیا ہے۔سابق وزیر خارجہ کو جی ایچ کیو …

Read More »

اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی درست وقت پر کریں گے، ایرانی وزیر دفاع

شام میں ایرانی کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت پر ایران کا شدید ردِ عمل سامنے آگیا۔ ایرانی وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی درست وقت آنے پر کرے گا۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران …

Read More »

سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے

سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے پارٹی صدر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ فیصل صالح حیات اور ان کے گروپ کی شمولیت سے جھنگ میں ن لیگ مضبوط …

Read More »

بظاہر تحریک انصاف کا لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا الزام درست ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں لیول پلئنگ فیلڈنہ ملنے کے الزمات پر مبنی آئینی درخواست نمٹاتے ہوئے الیکشن کمیشن کو درخواست گزار جماعت ،پی ٹی آئی کی شکایات دور کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل …

Read More »

شواہد نہیں کہ عمران نے کسی دوسرے ملک کے فائدے کیلئے سائفر پبلک کیا، سپریم کورٹ، ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ شواہد نہیں کہ عمران خان نے کسی دوسرے ملک کے فائدے کیلئے سائفر پبلک …

Read More »

انسانیت سے عاری اسرائیل نے غزہ پر 2 ہزار پائونڈ وزنی بم گرا دیئے ، 400 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی حملے کرکے مزید 400 فلطسینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی ہوئے ہیں ، اسرائیلی فوج پناہ گزینوں کے کیمپ رفاہ، خان یونس اور نصیرت …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائےہیں۔تحریک انصاف کے مطابق انہوں نے وکلاء کے ذریعے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ دوسری جانب پی ٹی …

Read More »

بلے کا نشان نہ ملنے سے جنرل الیکشن کیساتھ مخصوص نشستوں پر بھی پی ٹی آئی کو بڑا نقصان اٹھانا پڑیگا

بلے کا نشان نہ ملنے سے پی ٹی آئی کو صو بائی اسمبلیوں سمیت سینٹ اور قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی 227 مخصوص نشستوں پر بھی نقصان ہو گا۔ عدلیہ سے پی ٹی آئی کو ریلیف نہ ملنے کی صورت میں جنرل الیکشن کے ساتھ ساتھ مخصوص نشستوں …

Read More »