Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 130)

Kazmi_572

سپریم کورٹ نے سینئرصحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کےلئے حکومت کی خصوصی جے آئی ٹی مسترد کردی،یسا افسر نہیں چاہتے جو ان کے ماتحت ہو جن کا نام آ رہا ہے

سپریم کورٹ نے سینئرصحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کےلئے حکومت کی خصوصی جے آئی ٹی مسترد کردی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ چاہتے ہیں آزادانہ ٹیم تحقیقات کرے۔ایسا افسر نہیں چاہتے جو ان کے ماتحت ہو جن کا نام آ رہا ہے۔ پولیس فوری طور پر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز برطانیہ میں جلا وطنی ختم کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز برطانیہ میں جلا وطنی ختم کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے، سلیمان شہباز، اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ عمرہ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سلیمان شہباز ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے، وہ 2018 کے عام انتخابات سے قبل نیب مقدمات قائم کیے …

Read More »

ایرانی میں چار افراد کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی

ایرانی میں چار افراد کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایران میڈیا کے مطابق چاروں افراد کو اسرائیل کے ساتھ ’خفیہ معلومات کے تبادلے‘ اور ’اغوا‘ کے الزام میں سزا دی گئی تھی جس پر اتوار کو عمل …

Read More »

پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد سیاسی میدان میں مشاورت ، مذاکرات اور رابطوں کا سلسلہ جاری

پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد سیاسی  میدان میں مشاورت ، مذاکرات اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین  پی ٹی آئی عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کے مطالبہ پرپنجاب اور خیبر پختونخوا کی  اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر رکھا …

Read More »

ہ نااہل عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے اور اب وہ کشمیر پر سیاست کر رہے ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نااہل عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے اور اب وہ کشمیر پر سیاست کر رہے …

Read More »

،سینٹورس وزیر اعظم آزاد کشمیر کی شہباز شریف پر تنقید کی وجہ سے سیل کیا گیا، عمران خان ، سی ڈی اے نے سینٹورس شاپنگ مال کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مافیا کی طرف سے سینٹورس مال کو سیل کرنا ظاہر کرتا ہے کہ 8 مہینے سے ملک میں جنگل کا قانون ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹورس مال کو سیل کرنے پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹ کی ، …

Read More »

صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے ازخود نوٹس پر سماعت کے دوران حکومت کو آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے ازخود نوٹس پر سماعت کے دوران حکومت کو آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز …

Read More »

عمران خان کا سائفر اور آڈیو لیک اسکینڈل میں طلبی کیخلاف عدالت سے رجوع

لاہور : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سائفر اور آڈیو لیک اسکینڈل میں طلبی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سائفر آڈیو لیک سکینڈل میں طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا- لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب …

Read More »

امریکی فضائیہ کا نیا بی-21 ریڈر جوہری سٹیلتھ بمبار طیارہ کتنا خطرناک ہے؟

(ماریٹا مولونے) امریکی فضائیہ نے اپنے نئے بی -21 ریڈر جوہری سٹیلتھ بمبار طیارے کی رونمائی کر دی ہے۔ ان طیاروں کو بتدریج سرد جنگ کے دوران استعمال ہونے والے طیاروں کی جگہ شامل کیا جائے گا۔ تیس برسوں بعد تیار ہونے والے اس نئے لڑاکا طیارے کی قیمت تقریباً …

Read More »

منامہ میں اسرائیلی صدرکا استقبال قابل مذمت اور شرمناک ہے:باسم نعیم

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن باسم نعیم نے اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین اور منامہ میں ان کے استقبال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک عرب حکمران کا ایک نسل پرست ریاست کے سربراہ اور سب …

Read More »