راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں لیکن تباہ حال معیشت بچانا اصل مقصد ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف …
Read More »Kazmi_572
مونس الہی کے بیان سے سیاست میں عدم مداخلت کے مؤقف پر شکوک پیدا ہوئے، رانا ثنا
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مونس الہی کے بیان سے سیاست میں عدم مداخلت کے مؤقف پر شکوک پیدا ہوئے، ادارہ مونس الہی کے بیان پر وضاحت دے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مونس الہی کے بیانات سے ایک مرتبہ پھر شکوک …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے مسلم لیگ ن کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ مسلم لیگ ن نے سیاسی محاذ …
Read More »چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، بھارت کبھی مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،بھارت کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے …
Read More »نیٹ فلیکس نے شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری کر دیا
نیٹ فلیکس نے برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔ شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن کی شادی شدہ زندگی اور چند برسوں سے ان کی جانب سے کیے جانے والے بعض اہم فیصلوں …
Read More »امریکہ نے کئی دہائیوں بعد پہلا جدید بمبار طیارہ تیار کرلیا
امریکی ایئر فورس نے پہلا جدید بمبار طیارہ ’بی 21 ریڈر‘ تیار کرلیا ہے جو روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایئر فورس نے بی 21 ریڈر کے نام سے جدید بمبار طیارہ تیار کیا …
Read More »بیمار ہونے کے باوجود اعظم سواتی کو ہسپتال سے حراست میں لیا گیا، وکیل
اعظم سواتی کے وکیل نے کہا ہے کہ بیمار ہونے کے باوجود اعظم سواتی کو ہسپتال سے حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سی آئی اے پولیس کی تحویل میں سینٹر اعظم سواتی کے وکیل کو آفس کے باہر ہی پولیس نے روک دیا۔ اعظم سواتی کے وکیل …
Read More »نئے سپاہ سالار سے وابستہ امیدیں
(رپورٹ: سید شاہریز علی) عالم اسلام کی واحد اسلامی ایٹمی ریاست پاکستان کی افواج کو پیشہ وارانہ صلاحیتوں، دفاعی حکمت عملی اور مضبوط عسکری نظام کیوجہ سے اسلامی دنیا سمیت اقوام عالم میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ آئین پاکستان اور عسکری قواعد و ضوابط کے تحت پاک فوج کا …
Read More »آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں ایران خطے کی ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوگیا:جنرل حسین سلامی
تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور کسی سے نہیں ڈرتا کیونکہ یہ ملک طاقتور ہے۔یہ بات بڑیگڈئیر جنرل حسین سلامی نے جنوبی صوبے فارس کے دارالحکومت شیراز میں لوگوں کے ایک گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ …
Read More »اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت جاری،مزید دو فلسطینی مزاحمت کار شہیدکر دیے گئے
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک سینیر فلسطینی مزاحمتی کمانڈر26 سالہ محمد ایمن السعدی المعروف ’ابو الایمن‘ اور ن کے ساتھی 27 سالہ نعیم جمال زبیدی اسرائیلی فوج کی ٹارگٹ کلنگ کارروائی میں شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی مجاھدین کی شہادت کے واقعے پر …
Read More »