دوحہ:قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں میدان فلسطینیوں کے لیے سفارت کار بن گئے اور میچ کسی بھی ملک کو پرچم فلسطین کے لہرائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قطر میں جاری دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں جہاں ایک طرف دنیا کی …
Read More »Kazmi_572
میرا فیصلہ سمجھ کر جھجھک کا شکار نہ ہوں،عمران خان اراکین نے فوری طور پر اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارلیمانی پارٹی پنجاب کے اراکین سے جب کہا کہ آپ کھل کر رائے دیں، میرا فیصلہ سمجھ کر جھجھک کا شکار نہ ہوں تو اراکین نے فوری طور پر اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ پی ٹی آئی …
Read More »پاکستان کا افغانستان میں متعین سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں متعین سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم نیوز نے اس سلسلےمیں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ کابل میں متعین سفارتی عملے کو وقتی طورپر واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سفارتی عملے کی واپسی …
Read More »دو سال کی عمر میں بچھڑنے والی خاتون کی 50 سال بعد والدین سے ملاقات
امریکہ میں دو سال کی عمر پراسرار طریقے سے غائب ہونے والی خاتون کی 50 سال کی عمر کے بعد اپنے والدین سے ملاقات ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مطابق میلیسا ہائی سمتھ نامی خاتون1971 میں لاپتہ ہوگئیں جب وہ صرف 22 ماہ کی تھیں۔ رپورٹ …
Read More »ایران میں ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے پر 15 افراد کو سزائے موت سنادی گئی
ایران میں ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے پر 15 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔ ایرانی عدالت نے ہنگامہ آرائی کرنے والے اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے والے 15 افراد کو موت کی سزا سنا دی۔ شمالی ایران کے البرز ڈسٹرکٹ کی انقلابی عدالت کے چیف …
Read More »عمران خان کے الفاظ اور لہجہ مناسب نہیں تھا، توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری
اسلام آباد: عمران خان کے الفاظ اور لہجہ مناسب نہیں تھا، سابق وزیراعظم اور سیاسی لیڈر سے ایسی زبان کی توقع نہیں کی جا سکتی، یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس کے تحریری فیصلے میں درج کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جاری …
Read More »پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں روانہ ہوئے
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز پہلا پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ دیکھنے رکشے میں روانہ ہوئے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے رکشے میں روانہ ہوئے جس کی ویڈیو انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر …
Read More »پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے اس لمبے ترین فارمیٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ ٹیم نے کسی بھی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ …
Read More »اوورسیز کمیونٹی دیار غیر میں محنت مزدوری کر کے اپنے ملک، قوم اور خاندان کی خدمت کرتے ہیں، چودھری سفیر شبیر ایڈووکیٹ
ڈڈیال(سی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اورسابق وزیر حکومت چودھری افسر شاہد اورپیپلز پارٹی ضلع میرپور کے صدر الطاف ارشد کی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن برطانیہ میڈلینڈ کے نائب صدر چودھری سفیر شبیر ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ آمد اور ان سے ملاقات۔ملاقات میں انھوں نے چودھری سفیر شبیر ایڈووکیٹ …
Read More »چین میں کریک ڈاؤن سے تنگ علی بابا کے مالک جیک ما نے ٹوکیو میں سکونت اختیار کرلی
چین میں ٹیکنالوجی کے اداروں میں کریک ڈاؤن کے بعد علی بابا کے مالک جیک ما گذشتہ ماہ سے ٹوکیو میں رہ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کی ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جیک ما کی کمپنی اینٹ گروپ اور علی بابا پر …
Read More »