Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 135)

Kazmi_572

ایران کو غیر مستحکم کرنے کا خواب دیکھنے والا اسرائیل، اندر سے ہو رہا ہے تباہ

فلسطین کی سرزمین پر غاصب اور ناجائز حکومت اسرائیل کے قیام کو 74 سال کا وقت ہو چکا ہے تاہم آج بھی صیہونی حکومت بڑے شدید بحرانوں سے گزر رہی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل، امریکا سمیت متعدد ممالک کی بھر پور حمایت حاصل ہونے کے باوجود اپنے اسٹریٹیجیک …

Read More »

شمالی کوریا کو دنیا کی طاقتور ترین قوت بنانا میرا ہدف ہے:کِم جونگ اُن

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو دنیا کی طاقتور ترین قوت بنانا میرا ہدف ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے اس عزم کا اظہار شمالی کوریا کی جانب سے نئے بین البراعظمی …

Read More »

برطانوی صحافی کی حراست حیران کن ہے، ترجمان رشی سونک

چین میں کورونا وائرس کی پابندیوں کے حوالے سے جاری احتجاج کے دوران برطانوی صحافی کو حراست میں لینے کے معاملے پر ترجمان برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ برطانوی صحافی کی حراست حیران کُن اور ناقابل قبول تھی، صحافیوں کو بغیر کسی خوف کے اپنا کام کرنے …

Read More »

پنجاب اور کے پی کے اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اور کے پی کے اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی۔ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے بعد فواد چوہدری نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جمعے اور ہفتے کو دونوں اسمبلیوں کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے …

Read More »

صوبائی اسمبلیوں سے پی ٹی آئی کے استعفوں کے بعدکیا ہوگا؟الیکشن کمیشن نے بتادیا

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل یا استعفوں کے بعد عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی الیکشن کرائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے بتادیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن دوبارہ ہوگا۔ ترجمان …

Read More »

روس سے سستا خام تیل خریدنے کے لیے مذاکرات کرنے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ماسکو روانہ ہو گیا

ماسکو: روس سے سستا خام تیل خریدنے کے لیے مذاکرات کرنے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ماسکو روانہ ہو گیا ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی ’تاس‘ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کر رہے ہیں جب کہ ان کے ہمراہ سیکریٹری …

Read More »

بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں اگر پاکستان شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں اگر پاکستان شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون؟ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ ہمارا موقف دو ٹوک ہے، بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان آئے گا …

Read More »

شہید ارشد شریف کا مقدمہ؛ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا صدراور وزیراعظم کو خط

جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے شہید ارشد شریف کےمقدمے کے معاملے پر صدراور وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی شہید ارشد شریف کا مقدمہ درج نہ کرنے، جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے اورعالمی عدالت سے رجوع نہ کرنے کے معاملے میں جوڈیشل ایکٹوازم پینل صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور …

Read More »

ترکیہ سی پیک کا حصہ بنے، چینی دوستوں سے بات کرنے کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم شہباز شریف

استنبول: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں سی پیک کو چین، پاکستان اور ترکیہ تک وسعت دینے کی تجویز دیتا ہوں، اس حوالے سے چینی دوستوں سے بخوشی بات کرنے کے لیے بھی تیار ہوں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے یہ …

Read More »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں چھوڑنے اور استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں چھوڑنے اور استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ راولپنڈی جلسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اس سسٹم کا حصہ نہیں بننا چاہتے جہاں یہ چور اپنے کیسز معاف کروا رہے ہیں۔میں نے وزرائے اعلیٰ سے …

Read More »