Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 137)

Kazmi_572

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ روانگی سے قبل ہی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو جائے گا، خواجہ آصف

(ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ روانگی سے قبل ہی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی …

Read More »

ایک جعلی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ فوج کی قیادت کچھ بھی کرسکتی ہے لیکن کبھی بھی ملک کے مفاد کے خلاف نہیں جاسکتی،آرمی چیف

(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایک جعلی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ فوج کی قیادت کچھ بھی کرسکتی ہے لیکن کبھی بھی ملک کے مفاد کے خلاف نہیں جاسکتی، کیا آپ …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی سے میرا رابطہ ہے اور آرمی چیف کی تعیناتی کے بارے میں سمری جاتی ہے تو وہ مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان

(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی سے میرا رابطہ ہے اور آرمی چیف کی تعیناتی کے بارے میں سمری جاتی ہے تو وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کودیے گئے انٹرویو میں چیئرمین …

Read More »

ایران نے 60 فیصد خالص یورینیم کی افزودگی شروع کردی

تہران:بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ معاندانہ قرارداد کے جواب میں ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم (AEOA) نے فردو کی سائٹ میں یورینیم کو 60 فیصد خالصتاً افزودہ کرنا شروع کر دیا۔ گزشتہ جمعرات کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز …

Read More »

ایران میں حالیہ فسادات کے دوران 40 غیر ملکیوں کی گرفتاریاں کی گئی

تہران:ایران کی عدلیہ کے ترجمان آج ایک پریس کانفرنس کر رہے ہیں جس میں جس حالیہ فسادات کے عدالتی مقدمات کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت دے رہے ہیں۔ایران کی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستایشی آج مقامی میڈیا کے نمائندوں اور صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ کانفرس …

Read More »

ایران کے خلاف برطانیہ اور صیہونی ایجنسیز کی سازش کا انکشاف

تہران:ایران کے خلاف برطانیہ اور صیہونی حکومت کی خونخوار ایجنسیوں کی سازشوں کا انکشاف ہوا ہے۔ایک صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کی داخلی انٹیلیجنس سروس کے اس دعوے کے پیچھے صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے کہ ایران، برطانیہ کے لئے خطرہ ہے۔ صیہونی حکومت کے کان-11 چینل …

Read More »

ارجنٹائن سے جیت کی خوشی، سعودی ولی عہد سجدہ ریز ہو گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان ارجنٹائن کے خلاف فٹ بال میچ جتنے پر خوشی سے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے ارجنٹائن کے ساتھ فٹ بال میچ کو اہل خانہ …

Read More »

انڈونیشیا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 252 ہو گئی

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 252 ہوگئی ہے جبکہ 400 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ  بے گھر ہونے والوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی ہے،  زلز۔لے کا مرکز …

Read More »

اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد: اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا۔ احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی کارروائی ختم کر دی۔ احتساب عدالت جج محمد بشیر نے ریمارکس دیئے کہ نئے ایکٹ کے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی  ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے آصف زرداری کا استقبال کیا جب کہ آصف زرداری نے وزیراعظم کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر کی آمد پر …

Read More »