Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 139)

Kazmi_572

قطر، فٹبال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

دوحہ: قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا، قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔افتتاحی تقریب میں امیرِقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب …

Read More »

مجھے ان کی پلاننگ پتا ہے لیکن میں آگے کی پلاننگ کر رہا ہوں، یہ جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ مجھے ان کی پلاننگ پتا ہے لیکن …

Read More »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ اور صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی، ترجمان ن لیگ لندن

(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ اور صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی۔ تسنیم حیدر شاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ 20 سال سے مسلم …

Read More »

شادی کیلئے لڑکا ضروری ہے لیکن لہنگا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے، بھارت میں دلہن نے سستے لہنگے کی وجہ سے اپنی شادی ہی روک دی

شادی کیلئے لڑکا ضروری ہے لیکن لہنگا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے، بھارت میں دلہن نے سستے لہنگے کی وجہ سے اپنی شادی ہی روک دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں دلہن نے شادی سے اس لیے انکار کر دیا کیونکہ اسے دلہے کی طرف سے بھیجا …

Read More »

استنبول: جرائم ثابت ہونے پر 8 ہزار 658 سال قید کی سزا

انقرہ: ترکیہ کی عدالت نے مختلف جرائم ثابت ہونے پر خود ساختہ مذہبی اسکالر کو 8 ہزار 658 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں 64 سالہ خود ساختہ مذہبی اسکالر، متنازع ٹی وی شخصیت اور کاروباری شخص عدنان اکتار کو مختلف …

Read More »

نینسی پلوسی نے ریپبلکنز کی جیت کے بعد اپنے عہدے کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے

امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون سپیکر نینسی پلوسی نے ریپبلکنز کی جیت کے بعد اپنے عہدے کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سپیکر نینسی پلوسی کے دور میں اہم قانونی سازی اور دو مواخذے ہوئے، انہوں نے 2019 اور 2021 میں سابق ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے …

Read More »

پاکستان کی جی ڈی پی کو 2050 تک 18 سے 20 فیصد تنزلی کا خدشہ

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کی جی ڈی پی کو 2050 تک 18 سے 20 فیصد تنزلی کے خدشہ کے پیش نظر خبردار کیا گیا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، پاکستان کی جی ڈی پی …

Read More »

ملک میں قانون کی حکمرانی تک ہماری تحریک چلتی رہے گی، ارشد شریف دھمکیوں کے باوجود راہِ حق پر کھڑا رہا ،عمران خان

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی کس روز جانا ہے، اعلان کل کروں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے شوکت خانم …

Read More »

عمران خان کے آج کے خطاب سے یقین ہو گیا ہے کہ انہیں کوئی گولی نہیں لگی، صرف غم لگا ہوا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے آج کے خطاب سے یقین ہو گیا ہے کہ انہیں کوئی گولی نہیں لگی، صرف غم لگا ہوا ہے۔ انہوں ںے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کی بیماری …

Read More »

برطانیہ ہر سال تین ہزار بھارتیوں کو ورک ویزا جاری کرے گا:رشی سونک

لندن:انگلینڈ میں ورکرز کی شدید قلت کے پیش نظر رشی سونک کی حکومت نے ایک نئے یوتھ موبیلٹی پارٹنرشپ سکیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت تین ہزار نوجوان انڈینز کو ہر سال برطانیہ میں رہنے اور کام کرنے کا موقع ملے گا۔مذکورہ سکیم رشی سونک نے انڈونیشیا کے …

Read More »