Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 14)

Kazmi_572

بانی پی ٹی آئی کے میانوالی کے بعد لاہور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور این اے 122سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے۔ ان کی جانب سے کاغذات نامزدگی وکیل رائے علی اور عمر طالب نے ریٹرننگ افسر کو جمع کرائے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے بھی کاغذات …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر اعظم خان سواتی کی ایک ویڈیو پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پیج پر …

Read More »

اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19 فروری کو طلب کر لیا

اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19 فروری کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی جانب سے جاری کردہ آڈیو لیکس کیس کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامے میں …

Read More »

امریکی دورے پر موجود پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات کا انعقاد مارچ سے قبل ہوگا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ امریکا میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے ساتھ منعقدہ ایک تقریب میں کہا ہے کہ لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہو سکتے ہیں لیکن اب یہ الیکشن نہیں رکیں گے۔ امریکی ادارے ’وائس آف امریکا‘ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

حکومتی مصالحتی کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈ پر سوائے بجلی کی فی یونٹ لاگت کے تعین ،باقی تمام معاملات بمطابق چارٹر آف ڈیمانڈ ،یکسو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ،چئیرمین مذاکراتی کمیٹی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزراء حکومت میاں عبد الوحید اور سردار ضیاء القمر وجموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے شوکت نواز میر اور نمائندگان کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد

اسلام آباد( ویب ڈیسک)21 دسمبر 2023ء صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ا س موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر کے سینئر وزیرکرنل ریٹائرڈ وقاراحمد نور اور وزیرمذہبی امور و …

Read More »

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد میں ہوئی

راولپنڈی (نیو ز ڈیسک)رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد میں ہوئی ۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے قائد ملت کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی بھی …

Read More »

جنوبی ایشیا کے تین اہم ممالک نئے سال میں انتخابی معرکے میں داخل ہونگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جنوبی ایشیا میں اہمیت رکھنے والے تین ملک نئے سال 2024 میں قومی انتخابات کے معرکے میں داخل ہو رہے ا ہیں پاکستان میں نواز شریف، بھارت میں مودی اور بنگلہ دیش میں حسینہ واجد وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں نواز شریف چوتھی. نریندر مودی تیسری …

Read More »

پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر عدم اعتماد اور اعتراض اٹھا دیا

(ویب ڈیسک)پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر عدم اعتماد اور اعتراض اٹھا دیا۔ دونوں بارز کی جانب سے جاری کیے گئے الگ الگ اعلامیوں میں کہا گیا ہے کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ نگرانی شفاف اور منصفانہ …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم

عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے غیر مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم دیتے ہوئے سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ …

Read More »