واشنگٹن:امریکی نیشنل سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے امریکی میزائل دفاعی نظام بہت بری حالت میں ہے اور وہ دوسرے ممالک کے بلیسٹک میزائل حملوں کو روک نہیں سکتا۔ وال اسٹریٹ جنرل نے امریکہ کے سابق نینشل سیکورٹی کے مشیر جان بولٹن کے حوالے سے خبر دیتے …
Read More »Kazmi_572
دھماکے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،ترک صدر
استنبول : ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھناؤنے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے …
Read More »مقتول صحافی ارشد شریف کے جسم پر 12 نشانات موجود ہیں، جن میں سے 3 گولیوں کے نشان ہیں،پمز ہسپتال
کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی پاکستانی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم ارشد شریف کی متحدہ عرب امارات میں قیام گاہ کا دورہ کرے گی۔ ارشد شریف سے امارات میں وابستہ افراد سے پوچھ گچھ کیے جانے کا …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں راستوں کی بندش سے متعلقا رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں راستوں کی بندشسے متعلقا رپورٹ طلب کر لی۔ ریمارکس میں کہااسلام آباد میں کنٹینر ایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں۔ کنٹینر لگانے کی بجائے اور طریقے کیوں نہیں استعمال کرتے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد …
Read More »پاکستان تحریک انصاف نے چیئر مین پی ٹی آئی پر حملے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
پاکستان تحریک انصاف نے چیئر مین پی ٹی آئی پر حملے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عمران خان پر حملے کی جوڈیشل انکوائری کرانے …
Read More »نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا مشکل بنا دیا گیا کہ کرپشن ثابت نہیں ہو سکتی،عوامی پیسے پر کرپشن ہونے سے عوام کے ہی حقوق متاثر ہوں گے،، جسٹس اعجازالاحسن
اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا مشکل بنا دیا گیا کہ کرپشن ثابت نہیں ہو …
Read More »ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا گیا، اسحاق ڈار
دبئی: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا گیا، ڈالر اور روپے کی قدر میں توازن پیدا کریں گے۔ انہوں نے یہ بات دبئی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب …
Read More »ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 53 زخمی
استنبول: ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جب کہ 53 زخمی ہو گئے ہیں، اس کی تصدیق گورنر استنبول نے کی ہے۔عالمی اورعرب ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب ہوا جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی، ترک …
Read More »پاکستانی ٹیم نے آخری گیند تک مقابلہ کیا، شاہین شاہ آفریدی کی انجری سے بڑا نقصان ہوا، اگر شاہین شاہ آفریدی کی انجری نہیں ہوتی تو نتیجہ کچھ اور ہو سکتا تھا، عمران خان
کھاریاں: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ترکیہ کے عوام کے ساتھ ہیں۔ انہوں ںے لانگ …
Read More »برطانیہ: اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہو گیا
لندن:انگلینڈ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باوجود، لندن میں قدامت پسند حکومت اسلام فوبیا کے مسئلے کے لیے ایک واحد اور قابل اطلاق تعریف کو قبول کرنے سے گریزاں ہے۔ تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، انگلستان میں شائع ہونے والے …
Read More »