Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 142)

Kazmi_572

برطانیہ ہر سال تین ہزار بھارتیوں کو ورک ویزا جاری کرے گا:رشی سونک

لندن:انگلینڈ میں ورکرز کی شدید قلت کے پیش نظر رشی سونک کی حکومت نے ایک نئے یوتھ موبیلٹی پارٹنرشپ سکیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت تین ہزار نوجوان انڈینز کو ہر سال برطانیہ میں رہنے اور کام کرنے کا موقع ملے گا۔مذکورہ سکیم رشی سونک نے انڈونیشیا کے …

Read More »

کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن میں کھیلنے سے انکار نہیں کریں گے۔ بوم بوم شاہد آفریدی نے گزشتہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلا تھا لیکن کمر کی تکلیف کی وجہ سے …

Read More »

دولہا کی بارات میں تابوت کے اندر آمد، مہمان حیران و پریشان

نیویارک: امریکہ میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شریک تمام مہمان اس وقت حیران و پریشان ہو گئے جب انہوں ںے چند خواتین و افراد کو تابوت ہال میں لاتے دیکھا اور پھر ان کی پریشانی مزید بڑھ گئی جب تابوت میں سے دولہا برآمد ہوا۔ امریکہ کے مؤقر اخبار …

Read More »

پی آئی اے ملازمین کیلئے 22 ہزار 600 مفت ٹکٹیں

اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ملازمین کو گزشتہ تین سالوں کے دوران 22 ہزار 600 مفت ٹکٹیں فراہم کی گئی ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں جمع کرائے جانے والے تحریری جوابات میں …

Read More »

ملک وہاں جارہا ہے جہاں ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ہے، آج پاکستان کا ڈیفالٹ رسک 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے ، عمران خان

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک وہاں جارہا ہے جہاں ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ہے، آج پاکستان کا ڈیفالٹ رسک 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے کیونکہ بتایا جا رہا ہے کہ 80 فیصد چانس ہے کہ پاکستان قرض واپس نہیں کر سکتا …

Read More »

سازشی بیانیے سے پیچھے ہٹنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ سائفر موجود ہے۔دوبارہ میری جان لینے کی کوشش کی جائے گی، عمران خان

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سازشی بیانیے سے پیچھے ہٹنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ سائفر موجود ہے۔دوبارہ میری جان لینے کی کوشش کی جائے گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان  نے فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے  ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ …

Read More »

ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا

ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ کٹوتیاں کمپنی …

Read More »

دنیا کی آبادی 8 ارب ہو گئی۔پاکستان کی آبادی دنیا کی آبادی کا تین فیصد ہے

دنیا کی آبادی 8 ارب ہو گئی۔پاکستان کی آبادی دنیا کی آبادی کا تین فیصد ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں دنیا کی آبادی 8 ارب تک  پہنچنےکو انسانی ترقی کی راہ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

کیڈٹس پیشہ ورانہ مہارت کے حصول میں اپنی توانائیاں صرف کریں،آرمی چیف کا پی ایم اے کاکول کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کیڈٹس پیشہ ورانہ مہارت کے حصول میں اپنی توانائیاں صرف کریں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق اپنے الوداعی دوروں کے ایک حصے کے طور پر آرمی چیف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی …

Read More »

ہماری حکومت میں معیشت ترقی کررہی تھی ، سازش کے تحت حکمرانوں کو اقتدار پر بٹھایا گیا، ہمیں بتایا گیا شہباز شریف جینئس ہے، عمران خان

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات تاخیر سے بھی ہوئے تو پی ٹی آئی پھر کامیاب ہو گی۔ لانگ مارچ کے شرکا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت میں معیشت ترقی کررہی تھی ، سازش کے …

Read More »