Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 146)

Kazmi_572

عمران خان نے ایکٹنگ میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کتنی گولیاں لگیں؟ 2 یا 4 ؟فضل الرحمان

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایکٹنگ میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کتنی گولیاں لگیں؟ 2 یا 4 ؟ امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

محمد بن سلمان کے خلاف "محل میں سازش” کے نام سے کتاب شائع؛اہم انکشافات

ریاض:محمد بن سلمان کی سوانح عمری اور ان کے دور حکومت میں سعودی عرب کی موجودہ صورتحال پر حال ہی میں لندن میں ایک کتاب شائع ہوئی ہے۔ "محل میں سازش” کے عنوان سے یہ کتاب – مصنف کی تفصیل کے مطابق – محمد بن سلمان کی زندگی سے متعلق …

Read More »

مغرب کی دھمکیوں اور پابندیوں سے خوفزدہ نہیں،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران میں شمسی کیلنڈر کے اعتبار سے آج 13 آبان ہے، جسے ایران میں ایک قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 13 آبان کے دن کو ایران میں ایک تاریخی حیثیت حاصل ہے، چونکہ اسی دن مختلف ادوار میں تین بڑے اور تاریخی واقعات رونماء ہوچکے …

Read More »

یوکرین جنگ کیلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس

ماسکو:روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔ روسی دولت مشترکہ سی آئی ایس کے رکن ملکوں کے قومی سلامتی کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی بربریت جاری، 4 مزید بے گناہ کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی کشمیر پہ قابض بھارتی افواج نے ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید چار بے گناہ اور نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی افواج نے تین بے گناہ نہتے کشمیری نوجوانوں کو پلوامہ ڈسٹرکٹ کے علاقے …

Read More »

امریکہ، بینکوں و کمپنیوں سے بھتہ وصولی میں غیر معمولی اضافہ

واشنگٹن: امریکہ بینکوں اور نجی کمپنیوں سے بھتہ و تاوان لینے میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے، اعداد و شمار کے تحت گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی اداروں نے تقریباً ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز بطور بھتہ و تاوان ادا کیے ہیں۔ مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این …

Read More »

کینیڈا کی نئی امیگریشن پالیسی، لاکھوں ملازمین کی ضرورت

کینیڈین شہری اپنی ملازمتوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں، تو کینیڈا کو اپنا ملک چلانے کیلیے غیر ملکیوں کی ضرورت آن پڑی ہے، جبکہ نیا پروگرام  پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کو بڑھانے کی کوشش بھی ہے جو اس وقت حکومتی امداد پر منحصر ہیں۔ کینیڈا کی جانب سے آئندہ …

Read More »

عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

(ویب ڈیسک )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی پیمرا کے آرڈیننس 2002 کے تحت عائد …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آپریشن کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آپریشن کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے۔ کہتے ہیں کہ انہیں مارنے کی کوشش کی گئی اور چار گولیاں لگیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قاتلانہ حملے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  قوم …

Read More »

صومالیہ کا کثیر الجہتی بحران

صومالیہ کے الجھے ہوئے بحران کی جڑ سیاسی-سیکیورٹی اور ماحولیاتی-اقتصادی شعبوں میں تلاش کی جانی چاہیے۔ افریقہ کے اس غریب ملک میں برطانوی، اطالوی اور امریکی استعمار کے علاوہ الشباب گروپ کی طرف سے دہشت گردی کی سہ رخی، یوکرین میں جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی خشک سالی …

Read More »