Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 147)

Kazmi_572

عراقی تیل کی اسمگلنگ اور چوری کا نیٹ ورک بصرہ میں گرفتار

عراق کی قومی سلامتی ایجنسی نے بصرہ میں عراقی خام تیل کی اسمگلنگ اور چوری کے نیٹ ورک کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ مذکورہ چینل متعدد اعلیٰ عراقی افسران اور تاجروں کی میزبانی کرتا ہے۔ اس ایجنسی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا اور مزید کہا: …

Read More »

ایران کی جانب سے کینیڈا کے کئی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کینیڈا کے بعض شہریوں اور اداروں پر دہشت گردی اور منافقین ﴿انقلاب مخالف گروہ﴾ کی حمایت کرنے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق متعلقہ اداروں کی منظوری کے مطابق اور متعلقہ قواعد و ضوابط …

Read More »

اسلامی انقلاب امریکی بالادستی کے لیے چیلنج ہے، جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا میں امریکہ کی جھوٹی بالادستی کے لیے چیلنچ بنا ہوا ہے۔عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر جاری کیے جانے والے ایک بیان میں میجرجنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ …

Read More »

برازیل میں امریکہ اور اسرائیل کو بڑا جھٹکا

(تحریر: علی احمدی) برازیل میں لوئیس لولا ڈا سلوا ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی مغربی ممالک ڈا سلوا کے حریف جائیر بالسونارو کی حمایت میں مصروف تھے۔ ڈا سلوا بائیں بازو کے رجحانات رکھتے ہیں اور برازیل میں ان کی کامیابی …

Read More »

ایران نے سعودی عرب پر حملے کے منصوبے کے بارے میں مغربی میڈیا کے دعوے کو مسترد کردیا

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کو متعصبانہ اور نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران سعودی عرب میں اہداف پر حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے …

Read More »

ہم پھٹنے والا آتش فشاں ہیں،مزاحمتی گروپ عرین الاسود کی اسرائیل کو دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس:مزاحمتی گروپ "عرین الاسود” نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: "ہم پھٹنے والا آتش فشاں ہیں۔”غیر ملکی خبر رساں ایجنیسی کی رپورٹ کے مطابق احد نیوز سائٹ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عرین الاسود مزاحمتی گروپ نے ایک بیان میں صیہونی دشمن کو دھمکی دی …

Read More »

امریکی فوجی یمن کے تیل کی دولت سے مالا مال صوبہ حضر موت میں داخل

صںعا:سعودی اتحاد کی طرف سے مقرر کردہ حضرموت کے گورنر «مبخوت بن ماضی» نے اس امریکی وفد سے ملاقات کی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے "وکیل الصحفہ الایمنیہ” کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حضرموت کے امریکیوں کے پے درپے دوروں کا مقصد یمن کے تیل اور گیس کو زیادہ …

Read More »

ٹوئٹر پر آئندہ ہفتے سے ماہانہ 8 ڈالر فیس عائد کیے جانے کا امکان

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے پلیٹ فارم کا کنٹرول سنبھالتے ہی اعلان کیا تھا کہ ویب سائٹ پر موجود ویریفائڈ اکاؤںٹس کو ماہانہ 20 ڈالر تک فیس دینی پڑے گی، تاہم بعد ازاں انہوں نے تنقید کے بعد فیس کو کم کرکے 8 ڈالر …

Read More »

واقعہ ہماری سیاسی پستی کا نتیجہ ہے اور اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ہم اپنے سیاسی نظریے اور سیاسی پسند ناپسند کے لیے جان لینے سے بھی گریز نہیں کرتے،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیرآباد میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا واقعہ ہماری سیاسی پستی کا نتیجہ ہے اور اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ہم اپنے سیاسی نظریے اور سیاسی پسند ناپسند کے لیے …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر قاتلانہ حملہ

وزیر آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے بعد بھگڈر مچ گئی۔ پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد …

Read More »