آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کیخلاف بھارت کی جیت نے پاکستان کے ٹاپ فور تک رسائی کے چانسز کو مزید مشکل بنادیا، پاکستان اگر اپنے دونوں میچز جیت بھی جائے تو اسے جنوبی افریقہ یا بھارت کی ان کے آخری میچز میں اپ سیٹ شکست …
Read More »Kazmi_572
سینئیر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کیسے پہنچے؟ اور وہاں کتنے دن گزارے؟
سینئیر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کیسے پہنچے؟ اور وہاں کتنے دن گزارے؟ کی ٹیم حقائق کی تلاش میں نیروبی پہنچ گئی۔ارشد شریف قتل کیس میں حقائق کی تلاش کیلئے جیو نیوز کی ٹیم نیروبی پہنچی ہے۔کینین حکام کا کہنا ہے کہ ارشد شریف دبئی سے ویزا لے کر …
Read More »سعودی اتحاد ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنے سے باز رہے: یمن
صنعا: یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ ہشام شرف نے زور دیکر کہا ہے کہ سعودی اماراتی اتحاد نہ صرف یمنی عوام کے مسائل کو حل کرنا نہیں چاہتا بلکہ صورتحال کو مزید بگاڑنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران، صنعا …
Read More »قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا حصہ ہے اور ہم اس خطے میں ہونے والی پیش رفت اور حالات کے بارے میں حساس ہیں،ایرانی صدر
تہران:قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ اور تہذیب کا حصہ ہے، یہاں کی سلامتی اور امن ایران کے لیے انتہائی اہم ہے.ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت …
Read More »شام کو یہ حق حاصل ہے کہ مقبوضہ جولان کو انیس سو سڑسٹھ کی سرحدوں تک واپس لینے کے لئے عملی اقدام کرے
نیویارک:شام کو یہ حق حاصل ہے کہ مقبوضہ جولان کو انیس سو سڑسٹھ کی سرحدوں تک واپس لینے کے لئے عملی اقدام کرے۔ اس بات کا اعلان اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسّام صباغ نے کیا ہے۔ انہوں نے صاف الفاظ میں کہہ دیا کہ جولان کو واپس …
Read More »متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے دفاعی نظام کا قیام
یروشلم:صہیونی میڈیا، متحدہ عرب امارات سے لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں صیہونی حکومت کے کم از کم دو براق ایئر ڈیفنس سسٹم دکھائے گئے ہیں، جو ان اطلاعات کے مطابق، ایران کی جانب سے مختلف فضائی خطرات سے دفاع کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔ یروشلم پوسٹ اخبار کے مطابق، …
Read More »دشمن کی فتنہ انگیزیوں سے ایران کو ہرگز نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا،جنرل حسین سلامی
تہران:سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم …
Read More »امام کعبہ کی بدعنوانی،سعودی ولی عہد نے تحقیقات کا حکم دیدیا
ریاض:العدہ الجدید کے مطابق سعودی ولی عہد نے خانہ کعبہ کے امور کے سربراہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا حکم دے کر اسے مجبور کیا ہے کہ وہ اپنے 600 ملین سعودی ریال کے اثاثوں کو اب بھول جائے۔ سحر نیوز/ عالم اسلام: ذرائع ابلاغ نے العہد الجدید کے حوالے …
Read More »عراق:فٹبال اسٹیڈیم کے قریب دھماکے سے کھلاڑیوں سمیت 10 افراد ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے فٹبال کے کھلاڑیوں سمیت10 افراد ہلاک ہوگئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکہ سے دس افراد جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراقی میڈیا کے مطابق دھماکہ فٹ بال اسٹیڈیم سے منسلک گیراج میں ہوا۔ بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے …
Read More »عمران خان کا ایک اور ضمنی الیکشن، این اے45 کرم میں پولنگ
کرم کے حلقہ این اے پینتالیس میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ کرم میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق الیکشن کی مانیٹرنگ کےلئے خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیئے …
Read More »