اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نومبر سیاسی طور پر فیصلہ کن ثابت ہو گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سیاست بڑے اہم موڑ پر آچکی ہے اور نومبر سیاسی طور پر فیصلہ کن ثابت ہو گا۔ …
Read More »Kazmi_572
وسط مدتی انتخابات، سازشی تھیوریوں کا راستہ روکنے کیلئے ہر شخص باہر نکلے: اوباما
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سابق صدر براک اوباما نے وسط مدتی انتخابات کے تناظر میں کہا ہے کہ اگلے ماہ جمہوریت خطرے میں ہو سکتی ہے۔ جمہوری پاور پلئیر اور اپنی جماعت میں غیر معمولی مقبول سابق صدر اوباما نے ڈیموکریٹس کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جارجیا میں پہلے …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی اور سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور سے گرفتار کر لیا
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی اور سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور سے گرفتار کر لیا۔ سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری 11 اکتوبر کو اینٹی کرپشن پیش نہیں ہوئے تھے، اینٹی کرپشن پنجاب کا …
Read More »الیکشن کی تاریخ پر بات چیت ہو رہی، کامیابی کی کرن لانگ مارچ کیساتھ آئی: پرویز الٰہی
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین حکومت کی کسی کمیٹی سے بات نہیں کریں گے، عمران خان وہاں بات کریں گے جتھوں گل مکدی اے (جہاں پر بات ختم ہوگی)، بات چیت ہو رہی ہے، بات چیت میں …
Read More »یہ نہیں ہو سکتا کوئی تشدد کرے اور ہم خاموش رہیں، علی امین گنڈا پور
اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے اپنی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ردعمل دے دیا۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم پہلے بھی اسلام آباد آئے تھے توہم پر حملہ کیا گیا، حملے کے دوران ہمارے12 افراد زخمی …
Read More »بہت کچھ بول سکتا ہوں، نہیں چاہتا فوج کو نقصان پہنچے، عمران خان
کراچی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ساری قوم متفق ہوگئی ہےکہ نہ چوروں کومانتی ہے اورنہ ان کے سہولت کاروں کو تسلیم کرتی ہے‘ جو ان کی مدد کرے گاقوم ان کو بھی مسترد کردے گی‘میں بہت کچھ بول سکتاہوں مگر نہیں چاہتاکہ …
Read More »پنجاب کا غلام محمود ڈوگر کی خدمات وفاق کو دینے سے پھر انکار
حکومت پنجاب نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار کردیا۔ سیکریٹری سروسز پنجاب نے وفاق کو صوبائی حکومت کے فیصلے سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا کہ غلام …
Read More »ہم انسان ہیں بھیڑ بکریاں نہیں ہیں اور غیر انسانی سلوک کے مستحق نہیں ہیں۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے، عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم انسان ہیں بھیڑ بکریاں نہیں، غیر انسانی سلوک کے مستحق نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 70 سال کی عمر میں سڑکوں پر کیوں …
Read More »آج 26 سال کی جدوجہد کا اہم سفر شروع کر رہا ہوں اور ہمارا مارچ سیاسی مفاد کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے ہے، عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں ملک کے فیصلے عوام کریں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے آغاز پر لبرٹی چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج 26 سال کی جدوجہد کا اہم سفر …
Read More »وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا جس کے مطابق شاہ …
Read More »