Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 151)

Kazmi_572

عمران خان کے لانگ مارچ پر نواز شریف نے ٹویٹ کر دیا

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے یہ بات …

Read More »

ارشد شریف کی میت کینیا سے پاکستان روانہ، اسلام آباد میں احتجاج کی تیاریاں

اسلام آباد:ارشد شریف کی گاڑی پر مگاڈی سے کچھ فاصلے پر پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب فائرنگ کی گئی۔ اس وقت وہ نیروبی سے 87 کلومیٹر دور تھے۔ ان کا ساتھی خرم انہیں ٹنگا میں اپنے دوست کے گھر لے کر گیا۔ جہاں اسے معلوم ہوا کہ ارشد شریف کو …

Read More »

ایران کا ’موساد‘ کے 10 ایجنٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ

تہران: ایرانی حکام نے اپنی سرزمین پر اسرائیلی موساد کے ایجنٹوں کے ایک سیل کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا، جس کا مقصد "مغربی آذربائیجان میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں سرگرم انٹیلی جنس فورسز کی جاسوسی کرناتھی۔ ایرانی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق یہ سیل جو 10 ایجنٹوں …

Read More »

بن سلمان حرمین شریفین کی بے حرمتی کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے، سعودی سوشل ایکٹویسٹ

ریاض:سعودی عرب کی جانب سے لبنانی خاتون گلوکارہ کی میزبانی پر تنقید کرتے ہوئے ایک سعودی ایکٹویسٹ نے اس بات پر زور دیا کہ ریاض حکومت اس لبنانی گلوکارہ کو لاکھوں ڈالر ادا کر رہی ہے تاکہ حرمین شریفین کی خاک کی بے حرمتی کے لئے اس کا خواب پورا …

Read More »

ارشد شریف کے کام سے دنیا واقف تھی، مکمل تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے سینیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد شریف کی موت کی مکمل معلومات منظر عام پر …

Read More »

یوکرین روس کیخلاف ’ایٹم بم‘ استعمال کرنا چاہتا ہے، روسی وزیردفاع

روسی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین روس کیخلاف ’ایٹم بم‘ استعمال کرنا چاہتا ہے، تاہم یوکرین نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔ روسی وزیر دفاع نے امریکا، برطانیہ، فرانس اور ترکیہ کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں کہا کہ صورتحال …

Read More »

رشی سونک، برطانیہ کے پہلے ایشیائی نژاد وزیر اعظم ہوں گے

لندن: رشی سونک برطانیہ کے کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں جس کے بعد ان کے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وہ پہلے ایشیائی نژاد سیاستدان ہوں گے جو یہ اہم ترین منصب سنبھالیں گے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق بھارتی نژاد برطانوی سیاستدان رشی …

Read More »

چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے  کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ لاہور لبرٹی چوک سے شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کہا گیا ملک …

Read More »

ارشد شریف صحافت کی دنیا میں پاکستان کا اثاثہ تھے، ملک ایک بے باک ، نڈر اور محب وطن صحافی سے محروم ہو گیا، علامہ سید سبطین نقوی، سید فریاد حسین بخاری

برمنگھم (سی این آئی )مرکزی اعزاداری کونسل برطانیہ کے چیئرمین سید فریاد حسین بخاوی اور علامہ سید سبطین بخاری نے اپنے مشترکہ بیان میں ارشد شریف کی بہمانہ قتل کی پروزور الفاظ میں مذمت کی۔ انھوں نے کہا ہے کہ بڑے دکھ اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے …

Read More »

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن ایک مرتبہ پھر وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں

لندن: برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن ایک مرتبہ پھر وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں، اس مقصد کے لیے انہوں ںے درکار حمایت حاصل کرنے کی بھاگ دوڑ شروع کردی ہے جب کہ دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی کنزرویٹو پارٹی کی اہم شخصیات ان …

Read More »