آئی ایس پی آر کی جانب سے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کو بلند …
Read More »Kazmi_572
ارشد شریف نے سچ بولنے کی آخری قیمت اپنی جان دے کر ادا کی ، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان ارشد شریف نے سچ بولنے کی آخری قیمت اپنی جان کی صورت میں ادا کی۔عمران خان نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل پر صدمہ ہوا ہے، آج قوم ارشد …
Read More »ہائی کمشنر معظم احمد خان نے شاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
لندن:(ویب ڈیسک) برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے آج بکنگھم پیلس میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب میں شاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ ہائی کمشنر اور ان کی اہلیہ لینا سلیم معظم پاکستانی ہائی کمیشن لندن سے وائس مارشل آف ڈپلومیٹک کور کی …
Read More »آزادجموں و کشمیر کا قیام محض اتفاق نہیں ،بلکہ اس کے لئے ریاست جموں وکشمیر کے مسلمانوں نے تاریخ ساز جدوجہد کی تھی،صدر آزادکشمیر
مظفرآباد(پی آئی ڈی)) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ آزادجموں و کشمیر کا قیام محض اتفاق نہیں تھا بلکہ اس کے لئے ریاست جموں وکشمیر کے مسلمانوں نے تاریخ ساز جدوجہد کی تھی۔19 جولائی 1947 کو سرینگر کے مقام پر ریاستی مسلمانوں نے قرارداد پاکستان منظور …
Read More »آزاد کشمیر کے عوام تحریک آزادی کشمیر کا جھنڈ ا نہیں گرنے دینگے، وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان
مظفرآباد(پی آئی ڈی))وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ پانچ اگست2019 سے بھارتی فوج کے محاصرے کا شکار مظلوم بہن، بھائیوں بیٹوں اور بزرگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ آزاد کشمیر کے عوام تحریک آزادی کشمیر کا جھنڈ ا نہیں گرنے دینگے اور اس میں اپنا …
Read More »عمرہ زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی، فوائد کیا ہیں؟
سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ بیرون مملکت سے عمرہ ویزے پرآنے والے زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔ سبق نیوز نے وزارت حج وعمرہ کے ٹوئٹرپرجاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ بیرون مملکت سے عمرہ ویزے پرآنے والے زائرین کو انشورنس پالیسی …
Read More »سعودی ولی عہد نے عالمی سپلائی چین انیشیٹیو کا اعلان کر دیا
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عالمی سپلائی چین انیشیٹیو کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عالمی سپلائی چین انیشیٹیو کے اعلان سے سعودی عرب کو دنیا میں سپلائی چین کا اہم ملک بنایا جائے گا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا …
Read More »طالبان کے ساتھ بات چیت کیلئے کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں، امریکا
واشنگٹن:افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ امریکا کو افغان طالبان کے ساتھ بات چیت میں سہولت کے لیے پاکستان یا کسی دوسرے ملک کی ضرورت نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق تھامس ویسٹ سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان افغان طالبان کے ساتھ …
Read More »شی جن پنگ مسلسل تیسری مرتبہ چین کے صدر منتخب ہو گئے
بیجنگ:چین میں برسراقتدار کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی نے شی جن پنگ کو مزید پانچ سالہ مدت کے لیے اپنا جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا ہے۔چین میں کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری کا عہدہ سب سے طاقتور ہوتا ہے، اسی عہدے پر موجود شخص ہی ملک کا صدر اور چینی افواج …
Read More »کوئی ایران کو اسلحہ نہ بیچے سے ایران اسلحہ نہ بیچے تک کا سفر
(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) کچھ عرصہ پہلے ایرانی وزیر خارجہ کا انٹرویو دیکھ رہا تھا، وہ بتا رہے تھے کہ ایران عراق جنگ کے دوران میں اقوام متحدہ میں ایران کا سفیر تھا، میں ہر اس ملک کے پاس گیا، جہاں سے کچھ امید کی جا سکتی تھی کہ وہ …
Read More »