Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 153)

Kazmi_572

قومی مفادات اور سلامتی ہماری سرخ لکیر ہیں:ایرانی بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور

تہران:پاسدران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ قومی مفادات اور سلامتی ہماری سرخ لکیر ہیں اور ہماری مسلح افواج طاقتور ہیں اور اگر کوئی اس کے خلاف کاروائی کریں تو ہم اس سے ضرور نمٹیں گے۔یہ بات بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے جمعرات کے روز صوبے …

Read More »

جنرل باجوہ نے شان دار کارنامہ، پاکستان فیٹف، گرے لسٹ سے نکل گیا

اسلام آباد: فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں پاک فوج کے سربراہ نے کلیدی کردار ادا کیا، پاک فوج کے سربراہ نے قومی اداروں کے ساتھ مل کر تمام نکات پر عمل درآمد یقینی بنایا۔ پاکستان نے بین الاقوامی رسک بیسڈ اسٹریٹجی کی پاسداری کی روایت برقرار رکھی، ایف …

Read More »

سرٹیفائیڈ جھوٹا،سند یافتہ چور،نااہلی کافی نہیں،پکڑیں اور پیسے لیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کا فیصلہ آنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں  تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نااہل قرار دے دیا، قومی اسمبلی کی نشست خالی

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں  تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس پر محفوظ کئے گئے فیصلے کو سناتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشواروں میں غلط معلومات دیں۔ …

Read More »

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے کی۔ اجلاس کے بعد باقاعدہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیٹف نے پاکستان کو …

Read More »

‘اسرائیل’ فلسطینیوں پر ظلم ڈھا رہا ہے: نمائندہ اقوام متحدہ

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے منگل کو عوام کے لیے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ادارے کی کارروائیاں "ظلم” کے مترادف ہیں۔ اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیس …

Read More »

برطانوی حکومت سیاسی بحران کی لپیٹ میں

(تحریر: حسین فاطمی) برطانوی وزیراعظم لز ٹیرس اور ان کی کابینہ شدید سیاسی بحران کی لپیٹ میں ہیں۔ ان کی چالیس روزی حکومت کے خلاف اعتراضات اور تنقید اس قدر شدت اختیار کر چکی ہے کہ اس مدت میں ان کی اپنی ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والے کم از …

Read More »

سعودی امریکہ تعلقات محض ایک ذاتی معاملہ

کچھ سعودی حکام کے مطابق محمد بن سلمان امریکہ اور مغرب کے ساتھ سعودی تعلقات کے دھندلے مستقبل کے بارے میں الجھن کا شکار نظر آتا ہے، خاص طور پر یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے حوالے سے سعودی موقف کو زبانی طور پر کم کرنے کے بعد۔ مختصراً …

Read More »

سعودی عرب کا بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت نہ ماننے کے آسٹریلوی اقدام کا خیرمقدم

ریاض:سعودی عرب نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم نہ کرنے کے آسٹریلوی اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ عالمی برادری بھی فلسطین کے معاملے پر انصاف سے کام لے گی، عالمی برادی کو چاہیے کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق …

Read More »

برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا ہے

برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا ہے۔ لِز ٹرس نے کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی بھی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ذمہ …

Read More »