نیویارک:اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) نے کہا ہے کہ روس کی یوکرین پر غیر قانونی حملے کے بعد معاشی بحران کی وجہ سے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کے 40 لاکھ بچے غربت کی زندگی کا شکار ہوگئے جبکہ تعداد میں سال بہ سال میں 20 فیصد اضافہ …
Read More »Kazmi_572
خطے میں سب سے زیادہ تخریب کاری،فسادات میں امریکہ کا کردار ہے:ایرانی صدر
امریکی صدر کے بے بنیاد بیانات امام خمینی کا قول یاد دلاتے ہیں کہ ” امریکہ شیطان بزرگ ہے”، صدر رئیسی ایران کے صدر نے کہا کہ امریکی ایرانی قوم کے ہر اچھے، اختراعی اور تخلیقی اقدام سے غضبناک ہوتے ہیں اور ایران میں کسی چیز میں کمی یا مشکلات …
Read More »جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستفیٰ ہونے کا مطالبہ
کراچی: جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے اعلان کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر کو اختیارات دیئے ہیں اور چیف الیکشن کمشنر …
Read More »بھارت کو ملنے والے نرخ پر ملے تو روس سے ایندھن لے سکتے ہیں ، اس پر مغرب کو اعتراض نہیں ہوگا،اسحاق ڈار
واشنگٹن(ویب ڈیسک)پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کو ملنے والے نرخ پر ملے تو روس سے ایندھن لے سکتے ہیں ، اس پر مغرب کو اعتراض نہیں ہوگا. 31اکتوبر کو ختم ہونے والے آئی ایم ایف کے اجلاس کے بعد پاکستان دہشت گردوں کی مالی …
Read More »نیب سپریم کورٹ سے جو چھپارہا ہے، وہ بہت ہی اہم ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی، اس دوران پی ٹی آئی کے وکیل …
Read More »میں نے بہت ماریں کھائی ہیں اور اسی لیے آج میرا جسم مضبوط ہے، انڈر 14 کی سطح پر میں رات کو کٹ پہن کر سوتا اور شوز سامنے ہوتے تھے، شاہد آفریدی
پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ماسٹر کلاس میں مینٹورز کے لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سابق کپتان اور ایونٹ میں مردان واریئرز کے مینٹور شاہد آفریدی نے لیکچر دیا اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔ اس ماسٹر کلاس میں پی جے ایل کا پہلا …
Read More »لال حویلی سمیت 7 مختلف یونٹس پر شیخ رشید اور ان کے بھائی کا قبضہ غیر قانونی قرار
راولپنڈی: لال حویلی سمیت سات مختلف یونٹس پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اوران کے بھائی کا قبضہ غیرقانونی قراردے دیا گیا ہے۔ یہ بات محکمہ اوقاف نے لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہی ہے۔ واضح رہے کہ متروکہ …
Read More »انتخابات کا اعلان ورنہ لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا، حکومت کو وقت دے رہا ہوں اب بھی ملک کی خاطر انتخاب کا اعلان کریں، ان کے پاس چند دن ہیں، اس کے بعد اعلان کر دوں گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس …
Read More »ایٹمی اثاثوں کے تحفظ اور سیکیورٹی کے پاکستانی عزم و صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو محفوظ رکھنے کے پاکستانی عزم پر نہ صرف مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے بلکہ ان ایٹمی اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی پاکستانی صلاحیت پر بھی اپنے امریکی اعتماد کا اظہارکیاہے۔ ویک اینڈ تعطیل کے دوران نمائندہ …
Read More »پاکستان کے عالمی سطح پر بہت کم دوست ہیں، پاکستان اصلاحات نہیں کرتا اس لیے پیچھے ہے، معاشی ماڈل امپورٹ متبادل پر مبنی ہونا چاہیے، مفتاح اسماعیل
سابق وزیرِ خزانہ، مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اب پتہ چلے گا کہ گیس کا مسئلہ ہوتا کیا ہے، پیٹرول کی قیمت پر ہماری پارٹی میں اختلافات ہو گئے۔ کراچی میں سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی یونی ورسٹی کی تقریب سے خطاب …
Read More »