لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان رواں سال سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ اس سال ٹی 20 بین الاقوامی میچز میں سب سے زیادہ …
Read More »Kazmi_572
اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں جاری کوارٹرفائنل میچ میں پاکستان نے تنزانیہ کو دو ایک سے شکست دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل اور فائنل میچ بھی آج ہی کھیلا جائے گا۔ …
Read More »ایران کا اسلامی نظام تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر، مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، اعلی سول اور فوجی حکام نیز بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات …
Read More »امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے ، پاکستانیوں کا رد عمل
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں تقریر کے دوران روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان پر ایک بار پھر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے …
Read More »اپنے مفادات کا تحفظ کرینگے:سعودی عرب نے جوبائیڈن کی دھمکی مسترد کردی
سعودی عرب نے خام تیل کی پیداوار میں کمی پر امریکی صدر کے بیان کو مسترد کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے مفادات کا ہر حال میں تحفظ کرے گا، تیل کی پیداوار میں کمی کی وجوہات …
Read More »بھارتی درخواست مسترد،انٹرپول کاخالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنےسے انکار
انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارت کی درخواست مسترد کردی۔ بھارت کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ انٹر پول نے بھارت کی درخواست پر خالصتان رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ گروپتونت سنگھ پنوں …
Read More »عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ سبسڈی دینا کبھی بھی مددگار ثابت نہیں ہوتا، وسائل کا استعمال کریں
نیویارک: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ سبسڈی دینا کبھی بھی مددگار ثابت نہیں ہوتا، وسائل کا استعمال کریں۔ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ و سینٹرل ایشیا جہاد آزور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے جانی …
Read More »انتخابات آئین کے مطابق اپنے وقت پر ہی ہوں گے، اگر قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ ہوا تو حکومت خود کرے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخابات آئین کے مطابق اپنے وقت پر ہی ہوں گے، اگر قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ ہوا تو حکومت خود کرے گی۔ وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے …
Read More »ق لیگ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کرے گی، چودھری پرویز الہی
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ق لیگ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کرے گی۔ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کا کہنے والوں کو خوش ہونے دیں۔ ان کا کہنا …
Read More »نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کی انکوائری کی جا رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے پر انکوائری کی جا رہی ہے۔ لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاشوں کی اس طرح بےحرمتی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ انکوائری رپورٹ کی …
Read More »