Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 16)

Kazmi_572

شفاف الیکشن کیلئے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

شفاف الیکشن کےلیے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کردیا۔ای سی پی نے نگراں وزیر فواد حسن فواد، مشیر احد چیمہ کو نوٹسز جاری کردیے جبکہ درخواست گزار کو …

Read More »

عمران کو بچانے کیلئے علیمہ خان کا برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(ویب ڈیسک)سابق چیئرمین تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے عمران خان کو بچانے کیلئے برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ ہم عالمی عدالتوں میں جا رہے ہیں لیکن ہم ان کو پھانسی کے پھندے سے بچائیں گے. سابق چیئرمین …

Read More »

سارہ انعام قتل کیس، عدالت کا شاہ نواز امیر کو سزائے موت کا حکم، ملزمہ ثمینہ بری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید رانا نے وفاقی دارالحکومت کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے کینیڈین بیوی سارہ انعام کے قاتل شوہر شاہ نواز امیر کو سزائے موت اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ عدم ثبوت کی بنا …

Read More »

الجزیرہ ٹی وی کے سینئر رپورٹر وائل الدحدوح اسرائیلی فوج کی ڈرون بمباری میں زخمی

الجزیرہ ٹی وی کے سینئر رپورٹر وائل الدحدوح اسرائیلی فوج کی ڈرون بمباری میں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے خان یونس میں حیفا اسکول کی تباہی کی کوریج کرنے والے میڈیا نمائندوں کے قریب بمباری کی، وائل الدحدوح کے ہاتھ اور کمر میں زخم …

Read More »

’قیدی نمبر 804‘ گانے پر گلوکار ملکو کی ’گرفتاری‘، معاملہ کیا ہے؟

سرگودھا میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے 7 تا 13 دسمبر تک لوک میلے کا اہتمام کیا تھا جس میں پنجابی لوک گلوکار محمد اشرف ملک المعروف ملکو نے بھی شرکت کی۔ ملکو نے لوک میلے میں مختلف گانے گائے، لیکن اس دوران انہوں نے عمران خان کے لیے لکھا …

Read More »

آرمی چیف کی امریکہ میں اہم حکومتی و عسکری حکام سے ملاقاتیں: آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے جاری دورے کے دوران امریکہ کے اہم حکومتی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ جمعے کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز …

Read More »

’جان بوجھ کر باہر رکھا گیا‘، احمد شہزاد نے پی ایس ایل کا بائیکاٹ کر دیا

پاکستانی بیٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ فیصلہ اپنی ’عزتِ نفس‘ کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے کر رہے ہیں۔ جمعے کو سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ ’میں …

Read More »

روالپنڈی کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی

روالپنڈی کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد …

Read More »

الیکشن کا شیڈول 2 دن میں جاری ہونے کا امکان

عام انتخابات کا شیڈول آئندہ 2 روز تک جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق 8 فروری کو پولنگ کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اب مقررہ تاریخ کو انتخابات میں کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی …

Read More »

نوازشریف کیلئے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار، العزیزیہ ریفرنس میں بھی سزا کیخلاف اپیل منظور، قائد ن لیگ بری

اسلام آباد)(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کالعدم قرار دیکر باعزت بری کر دیا، عدالت نے نیب کی العزیزیہ ریفرنس میں …

Read More »