Breaking News
Home / Kazmi_572 (page 160)

Kazmi_572

ہائی کمشنر معظم احمد خان کی کنزرویٹو پارٹی کانفرنس میں شرکت

لندن: (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کمشنر معظم احمد خان نے 4 اکتوبر 2022 کو برمنگھم میں چیئرمین کنزرویٹو فرینڈز آف پاکستان،لارڈ ضمیر چوہدری کی طرف سے دیے گئے استقبالیہ میں کنزرویٹو پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس میں برطانوی وزیرِ خارجہ جیمز کلیورلی سمیت دیگر وزراء، لارڈز، اراکین پارلیمنٹ …

Read More »

مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی …

Read More »

عوام نے ایران کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا،آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

تہران:ایرانی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ عوام کی بھرپور موجودگی نے اسلامی ایران کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز کوآپریٹو، محنت اور سماجی بہبود کی …

Read More »

دبئی، عبادت گزاروں کے گاؤں میں نو تعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا

دبئی: عبادت گزاروں کے گاؤں میں نو تعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مؤقر بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ اور او پی انڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ نوتعمیر شدہ ہندو مندر کا افتتاح متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے ہم آہنگی اور بقائے باہمی …

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متنبہ کیا ہے کہ فنڈز بروقت نہ ملے تو انتخابی عمل متاثر ہو سکتا ہے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متنبہ کیا ہے کہ فنڈز بروقت نہ ملے تو انتخابی عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ ذمہ دار سے بتایا ہے کہ یہ بات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری نے وفاقی سیکریٹری خزانہ سے ملاقات کے دوران کہی ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان مسترد کردیا

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان نے موجودہ صورتحال میں وفاقی حکومت سے علیحدگی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ اس بات کا اظہار ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

آج مجھے پاسپورٹ مل گیا ہے، میں بہت جلد لندن جارہی ہوں، نواز شریف جلد پاکستان آئیں گے، مریم نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کا وطن واپسی کا راستہ صاف ہے، اللہ کرے کہ وہ میرے ساتھ پاکستان واپس آئیں، آج مجھے پاسپورٹ مل گیا ہے، میں بہت جلد لندن جارہی ہوں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم …

Read More »

اقوام متحدہ نے بحرین کو جابر ترین ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا

نیویارک:اقوام متحدہ نے بحرین کو سب سے زیادہ جابرانہ ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جو حکمران حکومت کے ظلم و بربریت اور حقوق اور آزادیوں کو کچلنے پر مبنی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر شائع ہونے والی اس رپورٹ میں کہا گیا …

Read More »

سلمیٰ الشہاب کیس: آل سعود حکومت شدید بین الاقوامی تنقید کی زد میں

ریاض:خواتین کے حقوق کی محافظ ڈاکٹر سلمیٰ الشہاب کے خلاف 34 سال قید کی سزا کی بین الاقوامی مذمت۔ یہ حکم جزیرہ نما عرب میں مخالفین، کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف آل سعود حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے کریک ڈاؤن کے دائرے میں آیا ہے۔ …

Read More »

مغربی میڈیا کا افسوسناک رویہ

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) افغانستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 43 طالبات کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ افغانستان کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز کابل کے کاج تعلیمی سینٹر میں ہونے والے دہشت گردانہ خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ …

Read More »