تہران:رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات کے بارے میں فرمایا کہ بغیر تحقیق کے ردعمل، سڑکوں پر آنا، ہنگامہ آرائی اور لوگوں کے لئے عدم تحفظ پیدا کرنا اور قرآن، مسجد، حجاب، بینک اور عام لوگوں کی گاڑیوں پر حملہ کرنا معمول کی بات نہیں تھی بلکہ اس کی …
Read More »Kazmi_572
موجودہ اسرائیلی وزیراعظم حزب اللہ کے سربراہ کے سامنے جک گیا ہے:نیتن یاہو
یروشلم:اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے صیہونی وزیراعظم یائیر لاپید کی جانب سے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے مابین سمندری حدود کے تعین کے حوالے سے جاری بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کا …
Read More »ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ کے لیے فلائٹ شیڈول کرانے کے باوجود مس کرنے پر نامور بلے باز شیمرون ہٹمائر کو ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کردیا
ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ کے لیے فلائٹ شیڈول کرانے کے باوجود مس کرنے پر نامور بلے باز شیمرون ہٹمائر کو ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کردیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہٹمائر کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا …
Read More »کیا شہزادہ محمد بن سلمان کے عہدے میں ترقی آئی ہے؟
(تحریر: سید رحیم نعمتی) گذشتہ ہفتے سعودی عرب کے فرمانروا ملک سلمان بن عبدالعزیز نے بعض اہم عہدوں پر فائز افراد کے عہدوں میں ردوبدل کے احکام جاری کئے ہیں۔ ان میں سرفہرست شہزادہ محمد بن سلمان ہیں جو پہلے صرف ولیعہد تھے لیکن اب ولیعہد ہونے کے ساتھ ساتھ …
Read More »مریم نواز کی درخواست منظور،لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ واپسی کا حکم دیدیا
لاہور:لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی اور عدالت نے مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم بھی دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ …
Read More »’اسحاق ڈار کی واپسی کیلیے مفتاح کو جان بوجھ کر ناکام ثابت کیا گیا‘ماہر معیشت اشفاق حسن
اسلام آباد:ماہر معیشت اشفاق حسن نے کہا ہے میں سمجھتا ہوں کہ اسحاق ڈار کی واپسی کیلیے مفتاح کو جان بوجھ کر ناکام وزیر خزانہ ثابت کیا گیا۔ نجی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں شریک معاشی ماہر اشفاق حسن نے ملک کی معاشی صورتحال اور وزیر خزانہ کی …
Read More »آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اور وزیر قانون سردار فہیم اخبتر کے درمیان تلخ کلامی، وزیراعظم تنویر الیاس کی معذرت
اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے قانون ساز اسمبلی کے اندر سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدرخان اور وزیر قانون و سیاحت سردار فہیم اخترربانی کے مابین پیش آنے والے واقعہ پر سابق وزیراعظم اور ریاست کے سینئر پارلیمنٹیرین راجہ فاروق حیدر خان سے …
Read More »خاتون جج کو دھمکانے کے کیس پر سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس کی کاروائی سے بچ گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس خارج کر دیا
خاتون جج کو دھمکانے کے کیس پر سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس کی کاروائی سے بچ گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس خارج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے توہین عدالت …
Read More »جاپانی پھل صحت کے لیے کتنا مفید ہے حیرت انگیز فوائد جاننے کے لیےلنک پر کلک کریں
سال کے آخری مہینوں میں ایک پھل کافی زیادہ نظر آتا ہے جسے جاپانی پھل کے نام سے جانا جاتا ہے مگر اردو میں اسے املوک کا نام دیا گیا ہے، جبکہ انگلش میں persimmon کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ چین سے تعلق رکھنے والا پھل ہے جس …
Read More »عہدہ سنبھالا تو دو ہفتے بعد ہی اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں آ گئیں، خود کو اپنے عہدے پر غیر محفوظ سمجھتا تھا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
کراچی: سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عہدہ سنبھالا تو دو ہفتے بعد ہی اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں آ گئیں، خود کو اپنے عہدے پر غیر محفوظ سمجھتا تھا، اس لیے دو تین ہفتے بعد ملاقات کا وقت نہیں دیتا تھا۔ شہر قائد میں …
Read More »