راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز پر افغانستان سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان نے جام شہادت نوش کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ خرلاچی …
Read More »Kazmi_572
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب ہونے کا انکشاف
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم کو بھجوائے جانے والے اس سائفر کی وزیراعظم ہاﺅس میں وصولی کا …
Read More »فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت منگل تک ملتوی
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت وقت کی کمی باعث آئندہ منگل تک ملتوی کر دی۔ فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا …
Read More »ہمارے خلاف مقدمات کا مقصد سیاست سے باہر نکالنا تھا، ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مریم نواز کو مبارکباد، نواز شریف
لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات کا مقصد سیاست سے باہر نکالنا تھا۔ قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مریم نواز کو مبارکباد دی اور کہا کہ مریم نواز کے خلاف …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ایوان فیلڈ ریفرنس میں بری کردیا۔مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دے دی گئی ہیں۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیب مریم نواز کےخلاف کیس ثابت کرنے …
Read More »ہم نے ہندوستان سے تعلقات ختم کر لیے اور فیصلہ کیا ہم کبھی کشمیریوں کی قربانیوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،عمران خان
مظفرآباد (پی آئی ڈی)سابق وزیراعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مظفرآباد آمد، اہلیان کشمیر کا تاریخ ساز استقبال۔ صدر پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر عمران خان کے استقبال کے لیے آزادکشمیر بھر سے قافلے وزراء حکومت، پی ٹی آئی کے …
Read More »ایران ایسا ملک نہیں جس میں کوئی بغاوت اور انقلاب کر سکے:امیر عبداللیہان
نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ "ایران ایسا ملک نہیں ہے جس میں کوئی بغاوت اور انقلاب کرسکے”۔ انہوں نے امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں کوئی اہم خبر نہیں ہے اور حکومت کی تبدیلی نہیں ہوگی۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، …
Read More »ایران مخالف کارروائیاں کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے:بریگیڈیئر جنرل "نیلفروشان
بغداد: آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر برائے آپریشنز کے امور نے کہا کہ ایران کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر، ملک کو خطرات کا شکار ہونے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم نے سب کو کہا ہے کہ ایران کیخلاف کاروائی کرنے والوں کو دنیا کے کسی …
Read More »ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ
بغداد:عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔ عراقی خبررساں ادارے روداف کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین نے منگل کے روز کہا …
Read More »روسی صدر کے جوہری بیانات پر ہمیں سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا: نیٹو
لندن:نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ اگر ہم روسی صدر ولادیمیر پوتن کی طرف سے بار بار جوہری بیانات دیکھتے ہیں تو ہمیں اسے سنجیدگی سے اس پر غور کرنا ہوگا۔ہینز اسٹولٹن برگ نے ان خیالات کا اظہار یورپی پارلیمنٹ میں سوشلسٹ اور ڈیموکریٹس گروپ …
Read More »